Read More

seen from Malaysia
seen from China

seen from China
seen from Singapore
seen from China

seen from Malaysia
seen from China
seen from Singapore

seen from United Kingdom

seen from United Kingdom

seen from Germany
seen from Croatia
seen from North Macedonia
seen from Hong Kong SAR China
seen from Pakistan
seen from China

seen from Malaysia
seen from United Kingdom
seen from Singapore

seen from Singapore
Read More
Three dead in shooting at Russian university
Bombs in Afghan capital Kabul kill at least 10, wound 12
سنتھیا ڈی رچی کے بارے میں عدالت کا نیا حکم آگیا
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے کے وزارت داخلہ کے احکامات پر عمل درآمد روک دیا۔وزارت داخلہ نے دو ستمبر کو سنتھیا ڈی رچی کو 15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا تھا اور امریکی شہری کی ویزے میں توسیع کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی تھی۔سنتھیا ڈی رچی نے وزارت داخلہ کے احکامات کو عدالت میں چیلنج کیا تھا اور کہا گیا تھا کہ تمام قانونی تقاضے پورے ہونے کے باوجود میری درخواست مسترد کر دی گئی، عدالت وزارت داخلہ کو مجھے ملک بدر کرنے سے روکے۔سنتھیا رچی نے اپنی درخواست میں یہ بھی کہا کہ وزارت داخلہ نے ہائیکورٹ میں کہا کہ میں نہ ریاست مخالف نہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہوں، میں نے بھی پاکستان میں کیس کیے ہوئے ہیں، میرے خلاف بھی کیس چل رہے ہیں۔امریکی شہری کا کہنا تھا کہ ویزے میں توسیع نہ دینے سے تاثر بنے گا کہ وزارت داخلہ جان بوجھ کر کیس کی پیروی سے روک رہی ہے۔اب چیف جسٹس اسلام آباد جسٹس اطہر من اللہ نے وزارت داخلہ کو سنتھا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے سے روک دیا ہے۔عدالت نے سنتھا رچی کے معاملے پر وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ Read the full article
ویزا توسیع کی درخواست مسترد ہونے پر سنتھیا رچی نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)امریکی شہری سنتھیا رچی نے وزارت داخلہ کی جانب سے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، ڈپٹی سیکرٹری داخلہ اور ڈائریکٹر جنرل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں سنتھیارچی نے مؤقف اختیار کیا کہ ویزہ درخواست کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے لیکن وزارت داخلہ نے کوئی وجہ بتائے بغیر ویزہ درخواست مسترد کر دی۔سنتھیا رچی کاکہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے نہ مجھے سنا اور نہ ہی اپنے حکم میں وجوہات کا ذکر کیا، میرے خلاف حکم جاری کرنے سے قبل مجھے سنا جانا میرا قانونی حق ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ ویزہ درخواست مسترد کرنےکا آرڈر جنرل کلازز ایکٹ اور ویزہ پالیسی کی خلاف ورزی ہے اس لیے درخواست مسترد کرنے کا وزارت داخلہ کا 2 ستمبر کا حکم کالعدم قرار دیا جائے اور فریقین کو ویزہ جاری کرنے کے احکامات دیے جائیں۔خیال رہے کہ امریکی شہری سنتھیا رچی کے ویزے کی مدت 31 اگست کو ختم ہوگئی تھی اور انہوں نے ویزے کی توسیع کے لیے درخواست دی تھی تاہم وزارت داخلہ نے 2 ستمبر کو ان کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے 15 دن کے اندر پاکستان چھوڑنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔امریکی شہری سنتھیا رچی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، سابق وزیر داخلہ رحمان ملک اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین پر سنگین نوعیت کے الزامات لگائے تھے جسے وہ پولیس اور عدالت کے سامنے ثابت کرنے میں ناکام رہی ہیں۔پی پی رہنما رحمان ملک نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اس سلسلے میں ایک درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو سنتھیا رچی کے ویزے میں توسیع کے معاملے پر فیصلہ Read the full article
100 Principles PDF