جھنڈے والا لَو
آزادی کا دن کسی بھی ملک کے عوام کے لئے حا ملِ اہمیت ہوتا ہے اور اس دن کو منانے کے مختلف طرائق ممالک اور عوام اپنے اپنے لحاظ سے اپناتے ہیں۔ کہیں خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے تو کہیں اشیاء پر خصوصی ڈسکاؤنٹ کر کے عوام کو مبارکباد دے جاتی ہے ۔ کہیں فضائی مہارتیں اور پریڈ دکھائی جاتی ہے تو کہیں بارڈروں پر ابتدائیہ اور اختتامیہ سے عوام کی داد وصول کی جاتی ہے۔ الغر ض ہر ملک میں اپنی نوعیت کے منفرد…
View On WordPress










