Complete Pdf Posted on Novel Bank web 👇👇👇 www.urdunovelbank.com حفصہ اندر آئ تو موزن کو شرٹ لیس دیکھ کر گھبرا کر واپس جانے کو موڑی تو موزن کی آواز نے اسے رکنے پر مجبور کیا "کیا بات ہے حفصہ؟کیا بات کرنی ہے اپ نے ؟ موزن حفصہ کی طرف دیکھتا ہوا بولا تو حفصہ اپنی آنکھیں جھکا گئی اور انگلیاں مڑورڑتی ہوئی بولی " وه...وه...مجھ..مجھے آپ سےمعافی مانگنی تھی" حفصہ هكلاتی ہوئی بولی "کس بات پہ حفصہ" موزن حفصہ کی حالت کو انجوۓ کرتا ہوا شرٹ پہنتے ھوۓ بولا "وه اپکی چاۓ میں مرچ ڈالنے کے لیے" حفصہ شرمندگی سے بولی مانگو'موزن ایزی ہوتے ہوے بولا "ادھر آؤ میری شرٹ کے بٹن بند کرو" موزن شڑٹ پہنتے ہوے اس کی طرف آیا "جییيييييي " حفصہ نے ناسمجھی سے آنکھیں پھاڑتے ھوۓ موزن کو دیکھا آاا آپ خ خود کر لیں' "بیوی کے ہوتے ھوۓ میں خود کیوں کروں" حفصہ کی طرف قدم بڑھاتے ھوۓ بولا "میں اپکی بیوی تو نہیں منكوحہ ہوں " حفصہ انتہائی معصومیت سے بولی اور حفصہ کی اسی ادا پر تو موزن جان وارتا تھا 🥰 "همممم تو اگر تم چاہوں تو ابھی رخصتی کر لیتے ہے ویسے بھی ایک روم سے دوسرے روم میں ہی آنا ہو گا " موزن نے حفصہ کے قریب ہوتے ہوے کہا "نی...نہیں م ..میں کیوں آؤ آپ کے روم میں " حفصہ رونے والی شکل بناتی ہوئی بولیی موزن کو اسکی حالت پر ترس آیا تو تھوڑا فاصلے پر جا کھڑا ہوا "اچھا ٹھیک ہے اب تم جاؤ مجھے کام ہے " موزن کے یہ کہنے کی دیر تھی کے حفصہ 200 کی رفتار سے بھاگ گئی اور موزن اسکے یو ں جانے سے ہنس پڑا #gangsterbase #friendship #lovestorynovel #fullnovel #funnynovels #urdunovels #urduadab #urdustories #novelbank #novellink #romanticnovel #famousurdunovels #besturdunovels #novellines #urdunovellovers #urdunovellines #completeurdunovels #pdfurdubooks #urdubooks #pdfbooks https://www.instagram.com/p/CTWeHfpIHtD/?utm_medium=tumblr










