THE TOURIST PAKISTAN#malamjaba https://www.instagram.com/p/CgyFo3tPL3U/?igshid=NGJjMDIxMWI=

seen from Australia

seen from Maldives
seen from Russia
seen from Venezuela
seen from United States

seen from Malaysia
seen from Russia
seen from Japan

seen from Malaysia
seen from Russia
seen from Malaysia
seen from Finland
seen from Guatemala
seen from China

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from China

seen from Maldives

seen from Brazil
THE TOURIST PAKISTAN#malamjaba https://www.instagram.com/p/CgyFo3tPL3U/?igshid=NGJjMDIxMWI=
جڑواں اداکار بہنیں ایمن اور منال چھٹیاں گزارنے کہاں پہنچ گئیں، ویڈیو دیکھیں
کراچی (جی سی این رپورٹ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی جڑواں اداکار بہنیں ایمن اور منال خان آج کل چھٹیاں گزارنے پاکستان کے خوبصورت سیاحتی مقام جگہ مالم جبہ پہنچ گئی ہیں ۔پاکستان ڈرامہ انڈسٹری سےتعلق رکھنے والی اداکارائیں منال اور ایمن لاک ڈاؤن میں نرمی ہوتے ہی چھٹیاں گزارنے کے لیے آج کل پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں موجود ہیں اور خوبصورت جگہوں میں سیر و تفریح کرتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہی ہیں ۔گزشتہ روز ایمن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی امل کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے ہیش ٹیگ کے ذریعے بتایا تھا کہ وہ 2020 کی چھٹیوں پر جا رہی ہیں جبکہ اب کچھ ہی گھنٹوں پہلے منال کی جانب سے ایک ویڈیو اور تصویر شیئر کی گئی ہے ۔ https://youtu.be/HjDBZ7jCDtM منال کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایمن اور منال خوبصورت نظاروں سے محظوظ ہو رہی ہیں اور مالم جبہ کے ٹھنڈے موسم کو خوب انجوائے کر رہی ہیں ۔ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے منال نے پاکستان سے محبت جتاتے ہوئے اور خوبصورت نظاروں کی تعریف ک کرتے ہوئے لکھا کہ ’ بادل ، پہاڑ اور درختوں کا ختم نہ ہونے والا سلسلہ۔‘منال نے اپنی پوسٹ میں ہیش کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے شمالی علاقوں کو دنیا پر جنت قرار دیا ہے۔ Read the full article
Lol ptc at #malamjaba #swat
On the way to malamjaba