پودینہ کا استعمال اور فوائد
پودینہ کا استعمال اور فوائد #Pakistan #Herbal #Podina #Green #Beautiful #Plants #Saturday #aajkalpk
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پودینہ ایک صحت بخش اور ہضمہ دار غذا کے طور پر استعمال کیا جاتاہے۔پودنیہ ایک سبز رنگ کا ایک چھوٹا ساپودا ہوتا ہے، جیسے زرخیز مٹی میں کہیں بھی اُگایا جاسکتاہے ۔وقت کے ساتھ ساتھ ساتھ سائنس نے جتنی بھی ترقی کر لی ہے لیکن دیسی جڑی بوٹیوں کا مقام ابھی بھی بلند ہے۔ Photo:Farmer’s Almanac
یوں تو اللہ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی ہر چیز بے شمار فوائد ہیں لیکن آج ہم یہاں پودنیہ کے چند…
View On WordPress













