رنویر سنگھ سال 2017 کے سب سے زیادہ چاہے جانے والے مرد قرار بھارتی اداکار رنویر سنگھ کے مداحوں کی تعداد ان گنت ہے. 32 سالہ رنویر نے کچھ ہی عرصے میں شہرت کو بلندیوں کو چھو لیا ہے. ایک کے بعد ایک ہٹ فلم نے رنویر کو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا اداکار رنویر کو سال دو ہزار سترہ کا سب سے زیادہ چاہے جانا والا مرد قرار دے دیا گیا ہے. اداکار 2015 میں بھی یہ اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں فلم پدماوت میں حیرت انگیز اداکاری نے ان کے مداحوں کی تعداد میں خاطر حواہ اضافہ کیا ہے. ٹائمز آف انڈیا کے آن لائن پول اور ججوں کے مطابق بالی وڈ کے دیگر ہیروں کے درمیان یہ مقابلہ کروایا گیا اور قرعہ رنویر سنگھ کے نام نکلا. اداکار(charming ranveer singh) سے ہوچھا گیا کہ وہ کیسا محسوس کرتے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ وہ خوش ہیں ان کی نظر میں اب سے زیادہ چاہے جانے کے لیے اچھی شکل ہئ کافی نہیں ہوتی یا اچھی لکس ہئ نہیں بلکہ اور دیگر چیزیں ہیں. خود اعتمادی اور جوش اور انرجی انسان کو اس قابل بناتی ہے لوگ اسے دیکھنا چاہیں. ان کا کہنا تھا کہ یہ ایسی چیز ہے جو بیان نہیں کئ جا سکتی لیکن بہت سی چیزوں کا مجموعہ ہے کو انسان کئ شخصیت کو بہترین اور منفرد بناتی ہے. charming ranveer singh رنویر سنگھ کے اعزاز میں اضافہ، دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا فیس بک پیج لائک کریں















