tumblr is the most wholesome corner of the internet, thank you @sweet-girl-in-cabin-13 for bringing me here 🥰🥲

seen from United Kingdom
seen from United Kingdom
seen from United States
seen from United States
seen from China

seen from United States
seen from China
seen from Kenya
seen from Maldives
seen from United States

seen from Canada
seen from United States
seen from China

seen from United States

seen from United States

seen from Netherlands
seen from United States

seen from United States
seen from Hungary
seen from United States
tumblr is the most wholesome corner of the internet, thank you @sweet-girl-in-cabin-13 for bringing me here 🥰🥲
Once you stumble into Tumblr - there is no going back!!!
واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، بات چیت میں دلچسپ اسٹیکرز کا اضافہ #whatsapp #stickers #newfeature #aajkalpk دنیا بھر میں واٹس ایپ کے ایک ارب سے زائد صارفین ہیں اور یہ سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپ میں سے ایک ہے جس نے اب اپنی ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کردیا۔ سوشل میڈیا صارفین اپنی بات چیت یا جذبات کے اظہار کے لیے ایپس میں دیے اسٹیکرز، جفس اور ایموٹیکنز استعمال کرتے ہیں اور اس ہی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے اب واٹس ایپ نے اپنے خود کے اسٹیکرز تیار کرلیے ہیں۔ واٹس ایپ میں موجود ان اسٹیکرز کو استعمال کرنے کے لیے ایک خاص اسٹیکر بٹن دیا جائے گا، جس کے استعمال کے بعد یہ چیٹ پر نظر آئیں گے۔ ان اسٹیکرز کے نئے پیک میں آپ کو جو بھی پسند آئے اسے بار بار استعمال کرنے کے ساتھ انہین فیورٹس کی فہرست میں شامل کرسکتے ہیں تاہم یہ اسٹیکرز ایکٹو ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ فی الحال 12 اسٹیکرز پیک شامل کیے گئے ہیں جن میں کپی، سالٹی، کومو اور دیگر شامل ہیں۔ اسٹیکرز اور ایموٹیکنز کا استعمال صارفین کے درمیان بےحد مقبول ہے، واٹس ایپ کے ان نئے اسٹیکرز کو آپ گوگل پلے یا کسی اور ایپ اسٹور سے انسٹال کرسکتے ہیں۔ اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کے بعد یہ اسٹیکرز آپ کے واٹس ایپ کا حصہ خود بہ خود بن جائیں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ واٹس ایپ کے اس نئے فیچر میں آپ خود اپنے اسٹیکرز بھی تیار کرسکتے ہیں، لیکن اس فیچر کو سامنے آنے میں وقت لگے گا۔ اینڈرائڈ فون کے ساتھ ساتھ آئی فون میں بھی یہ اسٹیکرز جلد سامنے آجائیں گے۔