B U D A P E S T - april 2023
seen from Germany

seen from Malaysia

seen from Germany
seen from United States

seen from Australia
seen from China

seen from Australia
seen from United States

seen from Israel

seen from Germany

seen from United States

seen from United States
seen from Maldives
seen from Germany
seen from Ireland

seen from Malaysia
seen from Germany

seen from Ireland
seen from Uzbekistan
seen from China
B U D A P E S T - april 2023
Orange Train Lahore Stations & Routes Information
Punjab government is imposing Rs. 1-3 Gasoline Tax on per litre petrol in Lahore, and will extend this tax to Rawalpindi and Multan in the coming months.
بالآخر وہ دن قریب پہنچ گیا ہے جب مشہور زمانہ لاہور کی اورنج لائن ٹرین کا باقاعدہ افتتاح ہونے جا
VISIT: https://www.gnc.news/
CJ Saqib Nisar asks for deadline for Orange train
CJ Saqib Nisar asks for deadline for Orange train
CJ Saqib Nisar asks for deadline for Orange train
!!!!Follow Me On Social Media!!!!
__/LINKS_ ¦?Facebook Page : https://www.facebook.com/SifNewsOffic… ¦?Twitter : https://twitter.com/SifNewsOfficial ¦?Google+ : https://plus.google.com/communities/1… ¦?Website : https://www.sifnews.com
Please like,…
View On WordPress
نواز شریف کے بیان کے بعد پہلے کی طرح ماحول سازگار نہیں رہا، شہباز شریف #Islamabad #chiefminister #Shahbazsharif #Nawazsharif #ThankfulThursday #ThrowbackThursday #aajkalpk #ThursdayThoughts اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ جس نے بھی نواز شریف کا حالیہ انٹرویو کروایا وہ سب سے بڑا دشمن ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں حکمراں جماعت کے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں 100 سے زائد اراکین اسمبلی موجود تھے ۔اجلاس کے دوران پارٹی قائد میاں نواز شریف کے حالیہ انٹرویو پر بعض اراکین کی جانب سے بات کی گئی، اس موقع پر ایک رکن نے شہباز شریف سے پوچھا کہ نواز شریف کا انٹرویو کس نے کرایا جس پر پارٹی صدر نے کہا کہ جس نے بھی یہ انٹرویو کرایا وہ سب سے بڑا دشمن ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران چار سے پانچ اراکین قومی اسمبلی کے علاوہ تمام ارکان نے نواز شریف کے بیان کی مکمل تائید و حمایت کی جب کہ نواز شریف کے بیان کی تائید نہ کرنے والے اراکین نے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کو نامناسب قرار دیا، جن میں عاشق گوپانگ، شیخ فیاض الدین، عبدالرحمان کانجو اور شفقت بلوچ شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اراکین قومی اسمبلی نے کہا کہ نواز شریف کے بیان سے پارٹی کو نقصان پہنچا اور اس بیان سے قبل ختم نبوت والے معاملے نے بھی پارٹی کو نقصان پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق اراکین کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے بیان کے بعد پہلے کی طرح ماحول سازگار نہیں رہا، الیکشن مہم میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اراکین نے شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ رہنمائی کریں کہ موجودہ حالات میں کس طرح دفاع کریں، اس موقع پر شہباز شریف نے اراکین کو یقین دلایا کہ (ن) لیگ کے قائد کے بیان پر ہر فورم پر بات کی جاچکی ہے، اس حوالے سے پارٹی پالیسی وضع کریں گے۔شہباز شریف نے کہا کہ اراکین کے تحفظات نواز شریف کے سامنے رکھیں گے ٗ(ن) لیگ کی کارکرگی ہی سب سے بڑا دفاع ہے اور آئندہ انتخابات میں کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن لڑیں گے۔ اجلاس سے خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ دھرنوں اور دیگر منفی ہتھکنڈوں سے ملکی ترقی کا راستہ روکنے کی کوشش کی گئی تاہم نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ عوام سے گزشتہ انتخابات میں کئے گئے وعدوں کو مسلم لیگ (ن) نے پورا کیا، اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز بھی ایک بڑے وعدے کی تکمیل ہے۔حکمراں جماعت کے صدر نے کہاکہ تمام تر مشکلات کے باوجود مسلم لیگ (ن) آج بھی ملک کی سب سے مقبول سیاسی جماعت ہے، عوام کی طاقت سے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے۔
موٹروے،میٹروبس کے کامیاب منصوبے کے بعد اورنج ٹرین مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی طرف سے عوام کیلئے تحفہ ہے ‘چوہدری سجاد احمد خاں #aajkalpk #pakistan #OrangeTrain #Shehbazshareef #Shujadahmed #GiftTRain مسلم لیگ( ن) نے ہمیشہ کارکنوں کو عزت دی ہے آئندہ عام انتخابات میں عوام ووٹ کی طاقت سے ایک بار پھر مسلم لیگ ن پر ہی اپنے اعتماد کا اظہار کریں گی کامونکے:موٹروے،میٹروبس کے کامیاب منصوبے کے بعد اورنج ٹرین مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی طرف سے عوام کیلئے تحفہ ہے ،ن لیگ نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات کئے۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین میونسپل کمیٹی کامونکے چودھری سجاد احمد خاں نے اپنے بیان میں کیا۔ چوہدری سجاد احمد خاں نےکا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے کھوکھلے اور چلے ہوئے کارتوس تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ کارکنوں کو عزت دی ہے آئندہ عام انتخابات میں عوام ووٹ کی طاقت سے ایک بار پھر مسلم لیگ ن پر ہی اپنے اعتماد کا اظہار کریں گے کیونکہ مسلم لیگ ن کی عوام دوست پالیسیوں اور ملکی تعمیر وترقی اور عوام کی فلاح وبہبود کے لیے بھر پور اقدامات کیے ہیں جنہیں عوام کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتے۔ چوہدری سجاد احمد خاں نے کہاکہ اگر مخالفین موجودہ حکمرانوں کو اپنی مرضی سے کام کرنے دیتے تو آج پاکستان کا نقشہ کچھ اور ہوتا تمام تر مخالفت کے باوجود میاں برادران نے ملکی تعمیر وترقی کے کام رکنے نہیں دیئے اور ہر وہ منصوبہ شروع کیا جس سے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے۔