My Routine For Weight loss - Basic Tips - From 78kgs to 58kgs !! BHOOOOOM 🔥
My Routine For Weight loss – Basic Tips – From 78kgs to 58kgs !! BHOOOOOM 🔥
Merium #Weightloss. source
View On WordPress

seen from Guatemala
seen from Bulgaria
seen from United States
seen from China
seen from United States
seen from United States
seen from Malaysia
seen from United Kingdom
seen from Lithuania

seen from United States

seen from United States
seen from United States

seen from Maldives

seen from United States

seen from China
seen from Serbia

seen from United States

seen from China
seen from United States
seen from Malaysia
My Routine For Weight loss - Basic Tips - From 78kgs to 58kgs !! BHOOOOOM 🔥
My Routine For Weight loss – Basic Tips – From 78kgs to 58kgs !! BHOOOOOM 🔥
Merium #Weightloss. source
View On WordPress
Pervaiz Rasheed's nomination papers for Senate elections rejected - Proiqra
Pervaiz Rasheed’s nomination papers for Senate elections rejected – Proiqra
ECP rejects Pervaiz Rasheed’s nomination papers on charges that he has defaulted on payments in the millions to the Punjab House PML-N leader denies allegations, says will appeal against the decision Rasheed accuses PM Imran Khan of not tolerating criticism PML-N leader Pervaiz Rasheed’s nomination papers for the upcoming Senate elections have been rejected, Geo News reported on Wednesday. The…
View On WordPress
چودھری برادران کی نیب میں طلبی،ق لیگ کے رہنما وزیراعظم عمران پر برس پڑے
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الٰہی نے کوئی قرضہ معاف نہیں کرایا، حکومت اور تما م ادارے کورونا سے بچائو کیلئے کام کررہے ہیں لیکن بدقسمتی سے نیب واحد ادارہ ہے جس نے ان حالات میں بھی مقدمات میں ملزموں کو بلانے کو ترجیح دی، اگر ہماری قیادت کی عزت اچھالنے کی کوشش کی گئی تو ہم ایک نہیں 10 حکومتیں چھوڑ دیں گے۔ وزیر اعظم کو فیصلہ کرنا پڑے گا کہ کیا ہم افادیت کھو چکے ہیں؟۔پاکستان اس نہج پر پہنچا ہے تو کہیں گڑ بڑ ضرور ہوئی ہے،کہیں تو بدمعاشی ہوئی ہے۔ مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے ایک انٹرویو میں کہا اس وقت تما م سیاسی جماعتیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں، نیب کا ایسے وقت میں بلانا سمجھ سے بالا تر ہے، آپ عصر حاضر کے تما م سیاستدانوں کو تاحیات نااہل کردیں اور جہاں سے ملتے ہیں فرشتے ڈھونڈ کر لے آئیں ، ہم نے کسی چیز کو چیلنج نہیں کیا،ہمارے صرف تین بنیادی نکات ہیں، چودھری برادران کیخلاف جو انکوائریز چل رہی ہیں ان میں سے ملازمتوں کا کیس 35 سال پرانا ہے، اس وقت جاوید قریشی سیکرٹری بلدیات تھے وہ اللہ کو پیارے ہوگئے ،اس کے بعد آنیوالے سیکرٹری بھی گزرگئے،اب جن 11ملازموں کا پوچھا جارہا ہے پتا نہیں وہ بھی زندہ ہیں یا وفات پاگئے۔مشرف دور میں چودھری برادران کے گھر پر چھاپے پڑے،واش روم تک چیک کیے گئے،سارا ریکارڈ دیا گیا،اب تک وہ ریکارڈ نیب کے پاس ہے،ایک پروگرام میں ڈی جی نیب لاہور سے پوچھا گیا تھا کہ چودھری برادران کے کیسز کا فیصلہ کیوں نہیں کرتے تو انہوں نے خود اعتراف کیا تھا کہ 18 سال پرانے کیس ہیں، جس کا مقصد یہ تھا کہ ان کیسز میں کچھ نہیں ، نیب نے خود لکھا تھا کہ ان مقدمات میں کچھ نہیں ہے، لیکن اب پھر تیاری ہورہی ہے کہ کوئی ریفرنس دائر کیا جائے ،اگریہ باہر کے اثاثہ جات کے انتظار میں ہیں تو ان نیب آفیسر ز کی قابلیت ،افادیت پر سوالیہ نشان ہے کہ وہ 20 سال میں تحقیقات نہیں کرسکے۔ طارق بشیر چیمہ نے مزید کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر جو کیس بن رہے ہیں وہ حالیہ وقت کے ہی ہیں، تاہم میں یہ نہیں کہتا کہ وہ ٹھیک ہیں، لیکن پھر بھی ان دونوں جماعتوں کے مقابلے میں ہمارے کیس تو 1999 کے ہیں۔ 2007 کے بعد چیف جسٹس افتخار چودھری کے بنائے گئے کمیشن نے بھی سفارش کی تھی کہ اس کیس میں کچھ نہیں اسے مزید جاری رکھنے کی ضرورت نہیں۔نیب نیشنل بینک تک بھی پہنچا اوربینک کے سیکرٹری نے کنسورشیم میں لکھا کہ چودھری برادران نے کوئی قرضہ معاف نہیں کرایا،کسی بینک نے آج تک قرضے معاف کرانے کا کلیم نہیں کیا ، اس حوالے سے کوئی اشتہار ہو تو دکھا دیں۔ انہوں نے انٹرویو میں کہا چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الٰہی نے قرضے لئے ہی نہیں تو معاف کیسے ہوگئے،سب کچھ سامنے ہے لیکن نیب کیس بند نہیں کررہا ۔ ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ نیب ان کیسز کو نہ دیکھے، تاہم اصل سوال یہ ہے کہ اتنے سالوں سے یہ کیس کیوں نہیں دیکھے گئے ۔ وزیر اعظم کی اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ دیکھیں اس وقت مقدمات کیوں کھل رہے ہیں ہم ان کے اتحادی ہیں ،اگر سیاسی انجینئرنگ ہورہی ہے تو کون کررہا ہے،جن لوگوں نے پیسے اور جائیدادیں بنائیں انہیں تو فکر ہوگی لیکن ہمیں کوئی فکر نہیں ۔ایک وزیر کہہ رہے ہیں کہ عید کے بعد نیب ڈبل ٹارزن بننے جارہا ہے،ہم اس چیز کی اجازت نہیں دیں گے کہ توازن (بیلنسنگ فیکٹر )لانے کیلئے شرفا کی پگڑیاں اچھالی جائیں۔وزیر اعظم صاحب کو فیصلہ کرنا پڑے گا کہ کیا ہم ان کیلئے اہمیت رکھتے ہیں یا نہیں۔دریں اثنا مسلم لیگ ق کے رہنما کامل علی آغا نے بھی ایک انٹرویو میں کہا وزیراعظم کو نیب کے معاملے کا نوٹس لینا چاہیے اور خود پر سوالیہ نشان کا واضح جواب دینا چاِہیے،نیب کا ادارہ سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال ہوتاہے، 20 سال قبل نامعلوم شخص کے کہنے پر ہماری انکوائری کی گئی،سمجھ نہیں آتی یہ ادارہ ہماری جان کیوں نہیں چھوڑتا۔ Read the full article
شہباز شریف کی کس اہم حکومتی شخصت سے ملاقاتیں ہوئیں، کیا وجہ بنی کے انہیں نیب نے طلب کرلیا؟
لاہور(جی سی این رپورٹ ) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی چودھری پرویزالٰہی سے دو تین ملاقاتیں ہوئیں، شہباز شریف کی کچھ اہم شخصیات سے بھی خفیہ ملاقاتیں ہوئی ہیں، شہباز شریف نے طے شدہ معاہدے کی3 خلاف ورزیاں کیں، جس پر انہیں نیب نے طلب کرلیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ صدر ن لیگ اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے لندن جانے سے قبل ان کو حکومت دینے کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی تھی، نہ ہی اس کا فیصلہ ہوا تھا۔اس وقت شہباز شریف کی جو ملاقاتیں ہوئی تھیں اس میں صرف نواز شریف کو ریلیف ملا اور وہ بیرون ملک چلے گئے تھے۔ لیکن اب جب شہباز شریف واپس آئے تو انہوں نے شہبازشریف کی چودھری پرویزالٰہی سے دو تین ملاقاتیں ہوئیں، شہباز شریف کی کچھ اہم شخصیات سے بھی خفیہ ملاقاتیں ہوئی ہیں۔یہ ملاقاتیں ہوئی ہیں لیکن کسی کو دکھائی نہیں دیتیں۔ تاہم شہباز شریف نے طے پائے گئے معاہدے کی کچھ خلاف ورزیاں کیں جس پر انہیں نیب نے طلب کرلیا ہے۔دوسری جانب سینئر تجزیہ کار صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کی چودھری برادران سے ملاقات سیاسی نوعیت کی تھی۔ ملاقات میں طے پایا کہ شہباز شریف وزیراعظم ہوں گے اور پرویز الٰہی وزیراعلی پنجاب ہونگے۔ لیکن میں پرویز الہیٰ اور چودھری شجاعت کو میں جانتا ہوں وہ شریف خاندان پر اعتماد نہیں کرتے۔ جب شریف خاندان کا ذکر ہوتا ہے تو ایک کی بات کرتے ہیں کہ یہ وعدہ شکن لوگ ہیں، منحرف لوگ ہیں۔اگر چودھری برادران نے دوبارہ شریف خاندان پر بھروسہ کیا تو وہ بالکل ویسی ہی غلطی کریں گے جیسے چودھری پرویز الٰہی نے ڈپٹی پرائم منسٹر بن کر کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہانگیر ترین انتہائی سلجھا ہوا، سمجھدار شخص ہے۔اس کی عمران خان سے صلح ہو سکتی ہے یہ کام مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں۔ Read the full article
Reviews of Pervaiz Siddiqi about Pakistan's Premier Hospitality Show
Boundless Technologies records and design promotional videos for Badar Expo Solution for the premiere edition of the Pakistan Hospitality Show!
Founded in 2002, Boundless Technologies is the most worthy and respected brand in the field of Website Designing, Web Application, SEO, Social Media Marketing, Domain, and Hosting & Corporate ID. Having strong technical skills and with more than 1000+…
View On WordPress
Pakistani Comedian Pervaiz Siddique shares his views about Boundless Technologies
Pakistani Comedian Pervaiz Siddique shares his views about Boundless Technologies
Pakistani Comedian Pervaiz Siddique shares his views about Boundless Technologies
Founded in 2002, Boundless Technologies is the most worthy and respected brand in the field of Website Designing, Web Application, SEO, Social Media Marketing, Domain, and Hosting & Corporate ID. Having strong technical skills and with more than 1000+ satisfied clients, Boundless Technologies has made its mark as a…
View On WordPress
PML-N has not made any deal to get 'relief', says Pervaiz Rasheed – Samaa Digital PML-N has not made any deal to get 'relief', says Pervaiz Rasheed Samaa Digital The PML-N has not made any deal to get 'relief', said party leader Pervaiz Rasheed.
View Pervaiz Ahmed's profile, blog posts, and comments in the Moz Community. Join today and connect with your fellow inbound marketers like Pervaiz Ahmed!
Moz Community Profile