پی آئی اے کی جانب سے اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کا اعلان قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کردی۔ قومی ائیرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اندرون ملک کرایوں میں تاریخی کمی کی گئی ہے۔
seen from United Kingdom
seen from Germany
seen from United Kingdom
seen from United Kingdom

seen from China

seen from United States

seen from United States
seen from China
seen from Germany
seen from China
seen from China
seen from Poland

seen from Maldives
seen from China
seen from China
seen from United Kingdom

seen from Maldives

seen from United States

seen from Germany
seen from Algeria
پی آئی اے کی جانب سے اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کا اعلان قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کردی۔ قومی ائیرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اندرون ملک کرایوں میں تاریخی کمی کی گئی ہے۔
سیکرٹری ٹرانسپورٹ نےعیدالفطر کے موقع پر زائد کرایوں،اورچھتوں پرمسافروں کو بٹھانے کانوٹس لے لیا ٹرانسپورٹرز حضرات عید پر سرکاری ریٹ کے مطابق کرایہ لینے کی پابندی کریں کوئٹہ: صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان عصمت اللہ کاکڑ نے عیدالفطر کے موقع پر زائد کرایوں ،اوور لوڈنگ ،تیز رفتاری اور چھتوں پر مسافروں کو بٹھانے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری پی ٹی اے بلوچستان نور محمد مندوخیل کو ہدایت جاری کیں۔ جس پر سیکرٹری پی ٹی اے بلوچستان کی جانب سے تمام ڈویژنل کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرز اور ڈی آر ٹی ایزکو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عید کے موقع پر مسافر گاڑیوں میں رش بڑھنے سے زائد کرایہ وصول کیا جاتا ہے اوراوورلوڈنگ کئے جانے کے ساتھ ساتھ مسافروں کو گاڑیوں کی چھتوں پربٹھایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں اپنے اپنے اضلاع میں ایسے ٹرانسپورٹ حضرات جو زائد کرایہ وصول کرتے ہوں ،اوور لوڈنگ اور مسافروں کو چھتوں پر بٹھاتے ہیں ان کے کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔ انہوں نے کہا ہے کہ قومی شاہراہوں پر تیز رفتاری اور چھتوں پر مسافروں کو بٹھانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے تاکہ عوام کی جانوں کا تحفظ ممکن بنایا جاسکے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عید کے موقع پر اکثر عوام کی جانب سے زائد کرایہ لینے کی شکایت آتی رہتی ہے جس پرزائد کرایہ لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ جبکہ ٹرانسپورٹرز حضرات عید پر سرکاری ریٹ کے مطابق کرایہ لینے کی پابندی کریں۔
عید الفطر پر مختلف شہروں سے پانچ سپیشل ٹرینوں کا اعلان کردیا #SpecialTrains #EidTrains #Pessengers #aajkalpk #PakistanRailway رش کو مدِ نظر رکھتے ہوئے معمول کی ٹرینوں کے ساتھ اضافی کوچز بھی لگائی جائیں گی سرگودھا: پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے اضافی رش کے پیشِ نظر مختلف شہروں سے پانچ سپیشل ٹرینوں کا اعلان کردیا۔ زرائع کے مطابق عید سپیشل ٹرین 12جون کو کراچی سٹی سے خانیوال ، فیصل آباد ، سرگودھا ، لالہ موسیٰ، ملکوال ، راولپنڈی ، اٹک سٹی سے اگلے روز پشاور کینٹ پہنچے گی۔ دوسری ٹرین کوئٹہ سے روانہ ہوکر جیکب آباد ،ملتان کینٹ، خانیوال ، لاہور سے ہوتی ہوئی اگلے روز راولپنڈی پہنچے گی۔ تیسری ٹرین کراچی کینٹ سے 13جون کو روانہ ہوکر رحیم یار خان ، خانیوال ، فیصل آباد سے ہوتی ہوئی اگلے روز لاہور پہنچے گی۔ چوتھی ٹرین راولپنڈی سے 14جون کو روانہ ہوکر اٹک سٹی ، جنڈ ، داؤدخیل ، کوٹ ادو، مظفر گڑھ سے ہوتی ہوئی ا رات ملتان کینٹ پہنچے گی۔پانچویں سپیشل ٹرین ملتان کینٹ سے 19جون کوروانہ ہوکر کوٹ ادو ، مظفر گڑھ، کندیاں ، داؤخیل ، جنڈ ، اٹک سٹی سے ہوتعید الفطر پر مختلف شہروں سے پانچ سپیشل ٹرینوں کا اعلان کردیای ہوئی رات راولپنڈی پہنچے گی۔ مسافروں کے رش کو مدِ نظر رکھتے ہوئے معمول کی ٹرینوں کے ساتھ اضافی کوچز بھی لگائی جائیں گی۔سپیشل ٹرینوں کے کرایوں کا شیڈول دیا گیا ہے۔پہلی سپیشل ٹرین کا اکانومی کلاس کا کرایہ کراچی سے ملکوال 1480روپے اور کراچی سے پشاور تک 1860روپے ہوگا۔ دوسری سپیشل ٹرین کا اکانومی کلاس کا کرایہ کوئٹہ سے راولپنڈی سے 1540روپے ، اے سی سٹینڈرڈ کا کرایہ 3550روپے اور اسے سی بزنس کلاس کا کرایہ 4420روپے ہوگا۔ تیسری سپیشل ٹرین کا اکانومی کلاس کا کرایہ کراچی سے لاہور 1430روپے ہوگا۔ چوتھی سپیشل ٹرین کا اکانومی کلاس کا کرایہ راولپنڈی سے ملتان 980روپے ہوگا۔ پانچویں سپیشل ٹرین کا اکانومی کلاس کا کرایہ ملتان سے راولپنڈی تک 980روپے ہوگا۔
以為鼻涕和淚水可以帶走痛苦,卻只換來兩顆大腫眼😣 #pessengers #沒有放假的feel