Reham Khan Announces Her Political Party | Pakistan Republic Party

seen from Türkiye

seen from Australia
seen from China
seen from Italy
seen from Australia
seen from Spain
seen from Indonesia
seen from Netherlands
seen from United States
seen from United Kingdom
seen from Russia

seen from Russia

seen from Romania

seen from Singapore

seen from Malaysia
seen from United States

seen from Russia

seen from Russia
seen from United States
seen from Iraq
Reham Khan Announces Her Political Party | Pakistan Republic Party
#primeministerimrankhan #pakistan #imrankhanpti #rehamkhan #uk #pakistani https://www.instagram.com/p/CQMu2jrFfFT/?utm_medium=tumblr
’’مجھے بدنام کرنے چلی تھی۔۔‘‘ ریحام خان کی جانب سے الزامات کی بوچھاڑ، زلفی بخادی نے جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا
’’مجھے بدنام کرنے چلی تھی۔۔‘‘ ریحام خان کی جانب سے الزامات کی بوچھاڑ، زلفی بخادی نے جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا اسلام آباد (جی سی این نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ریحام خان کی جانب سے لگائے گئے اس الزام پر انکے خلاف لندن ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا دعوی دائر کردیا ہے۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق اس حوالے سے تبصرہ کرنے کیلئے زلفی بخاری سے رابطہ نہیں ہوسکا۔ تاہم عدالتی کاغذات سے پتہ چلتاہے کہ مقدمہ سنگین نوعیت کاہے،زلفی بخاری نے ریحام خان سے الزامات واپس لینے معافی مانگنے اورہرجانہ ادا کرنے کامطالبہ کیا ہے ،دوماہ قبل جمع کرائے گئے کاغذات میں زلفی بخاری نے ریحام خاں پر روز ویلٹ ہوٹل کی فروخت کے حوالے سے براہ راست ان کو نشانہ بنانے کاالزام عائد کیاہے انہوں نے دعویٰ ٰکیا ہے کہ روزویلٹ کے حوالے سے اس ٹوئیٹ اور دیگر ٹوئیٹس اور ری ٹوئیٹس سے ان کی شہرت کو نقصان پہنچا ہے اور وہ بدنام ہوئے ہیں۔روزویلٹ ہوٹل کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کیلئے پانچ رکنی مشاورتی کمیٹی تھی جن میں رزاق دائود بھی شامل تھے ،زلفی بخاری کے وکلا کا کہناہے کہ صرف ان کے موکل کو بدنام کیاگیا اور ریحام خان کی جانب سے ان پر کرپشن اوراقربا پروری کے الزاما ت عائد کئے گئے،پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ایک کمیٹی قائم کی تھی جو صرف مشاورتی نوعیت کی تھی جس کاکام قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان کو بچانے کیلئے آپشنز تلاش کرنا تھا۔ایک ایڈوائزر کی خدمات حاصل کرنے کی سفارشات کرنے کے بعد یہ کمیٹی ختم کردی گئی اور اس کی نجکاری کے بارے میں معاملہ کابینہ کی کمیٹی کو واپس بھیج دیاگیا ،لندن ہائی کورٹ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اس کی ابتدائی سماعت تقریبا ًآٹھ ماہ بعد ہوگی ،ریحام خان نے Read the full article
ریحام خان ہر حد پار کر گئیں، وزیر اعظم کے قریبی دوست کو نیچا دکھانے کے لیے کیا کچھ کر بیٹھی؟ پاکستانی سوچ بھی نہ سکتے تھے
ریحام خان ہر حد پار کر گئیں، وزیر اعظم کے قریبی دوست کو نیچا دکھانے کے لیے کیا کچھ کر بیٹھی؟ پاکستانی سوچ بھی نہ سکتے تھے اسلام آباد(جی سی این نیوز) زلفی بخاری کے خلاف کیس لڑنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے عوام سے چندے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے کچھ روز قبل روزویلٹ ہوٹل بیچنے کی خبر دی اور زلفی بخاری پر الزامات لگائے۔ریحام خان نے کہا کہ عمران خان اپنے دوست زلفی بخاری اور انیل مسرت کو نوازنے کے لیے ریاست پاکستان کے قیمتی اثاثے روزویلٹ ہوٹل پر ڈاکہ ڈالنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ریحام خان کے اس الزام پر زلفی بخاری نے ریحام خان کو اپنے وکیل کے ذریعے لیگل نوٹس بجھوا دیا جس کے بعد ریحام خان نے کیس لڑنے کیلئے فنڈریزنگ مہم شروع کردی۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں ریحام خان نے کہا کہ روزویلٹ ہوٹل کیس کے بارے میں بات کرنے کے اپنے حق کے لئے جدوجہد کرنے کے لئے ، مجھے لندن ہائی کورٹ میں زلفی بخاری کے خلاف اپنے تمام دوستوں اور فالورز کے تعاون کی ضرورت ہے۔ ریحام خان نے لنک بھی شئیر کیا اور کہا کہ آپ اس لنک پر جاکر مجھے چندہ دے سکتے ہیں۔ ریحام خان کا دعویٰ تھا کہ زلفی بخاری نے اسے لیگل نوٹس بھجواکر اسے بولنے کے حق سے محروم کیا ہے، میں اپنا بولنے کا حق لینا چاہتی ہوں اسلئے آپ بڑھ چڑھ کر مجھے چندہ دیں۔ ریحام خان نے 30 ہزار پاؤنڈز کی اپیل کی ہے لیکن ریحام خان 3 دن میں صرف 130 پاؤنڈز اکٹھا کرنے میں کامیاب ہوپائی ہیں۔دلچسپ امر یہ ہے کہ اس اکاؤنٹ کو ریحام خان کے صاحبزادے ساحرخان مینیج کررہے ہیں ۔ساحر خان کے بارے میں ریحام خان نے دو سال قبل دعویٰ کیا تھا کہ کتاب لکھنے اور پروف ریڈنگ میں ساحرخان نے مدد کی تھی۔ یہ کتاب شائع ہوتے ہی متنازعہ ہوگئی تھی کیونکہ اس Read the full article
ریحام خان کا نیا انٹرویو۔۔۔عمران خان کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آگئے،ویڈیو دیکھیں
لاہور(جی سی این رپورٹ) عمران خان کو محبت اور اخلاص کی پہچان نہیں ہے کیونکہ وہ خود فریبی ہے۔ آن لائن انٹرویو میں بات کرتے ہوئے سابق اہلیہ وزیراعظم عمران خان ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کی دن رات خدمت کی، لیکن مجھے کہا گیا کہ میں انہیں زہر دیا کرتی تھی، جس زہر کی بات ہو رہی ہے وہ اجوا کھجور کی گٹھلی کا پاؤڈر تھا جس کی روایت خود حضرت محمدﷺ سے ہے۔بات کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ عمران خان ریاست مدینہ کی باتیں کرتے ہیں، لیکن جب خود ان کے گھر میں ان کو کوئی ایسی چیز دی جائے جس کا تعلق براہ راست حضرت محمد ﷺ کی روایت سے ہو تو وہ ان کو زہر لگتا ہے۔ ریحام خان نے بتایا ہے کہ ہمارے خاندان میں یہ روایت ہے کہ ہم لوگ اجوا کھجور کے پاؤڈر کا ایک چمچ روز صبح لے لیتے ہیں، میری ایک کزن سب کو بنا کر دیتی ہے، عمران خان کے لئے بھی بھیجا گیا، ان کا میں نے ہر لمحہ خیال رکھا، رات کے ساڑھے 12 بجے بھی ان کے لئے کھانے بنائے، لیکن ان کو وہ زہر لگتا تھا۔۔ یاد رہے کہ ریحام خان اور وزیراعظم عمران خان کی اکتوبر 2014 میں شادی ہوئی تھی جو کہ زیادہ عرصہ نہیں چل سکی تھی اور دونوں ایک دوسرے سے الگ ہو گئے تھے۔ اس کے علاوہ ریحام خان نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق ایک کتاب بھی لکھی تھی جس میں کئی حیران کن انکشافات کئے گئے تھے۔ https://youtu.be/pAQsjj1G-Qk تاہم Read the full article
نیازی صاحب ملک کو اپنے دماغ کی طرح بند کر دیجیے- ریحام خان کا ٹویٹ
اسلام آباد ( جی سی این رپورٹ) نیازی صاحب ملک کو اپنے دماغ کی طرح بند کر دیجئے. عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویپ سائٹ ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نیازی صاحب ملک نوں وی اپنے دماغ دی طرح بند کر دیو ۔ جے تسی بند دماغ نال لگے پھردے او تو ملک نوں وی کجھ نہیں ہوے گا۔ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے صورتحال کافی خراب ہے جس پر سب لوگوں کو ہی پریشانی کا سامنا ہے- اس پر ریحام خان نے لاک ڈاؤن کرنے کے حوالے سے اہنے ٹویٹر اکاونٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نیازی صاحب ملک نوں وی اپنے دماغ دی طرح بند کر دیو ۔ جے تسی بند دماغ نال لگے پھردے او تو ملک نوں وی کجھ نہیں ہوے گا۔ https://twitter.com/RehamKhan1/status/1241749829874835457?s=20 Read the full article
Book reading is a passion and read all kinds of books. Biographies and autobiographies have a special place in my book shelf. So far interesting read but very identical to tales of women who are in bad marriage. Same old stuff. Nothing new as I have scrolled down 115 pages. Yet to read the controversial stuff. Looking forward to read something that is really eye-opening. Will definitely share. . . . #rehamkhan #bookstagram #bookreading #biography #readinglove #bookonthetable #tayyabazworld (at Lahore, Pakistan)
If you have been paying attention to the whole political scenario of Pakistan lately, then you must be well aware of what Reham Khan is up to. The former wife of Imran Khan continues to make headlines every now and then. She has been surrounded by a tidal wave of controversy, especially for her bitter resentment against her former husband and his political party.