Dosri Bewi - Muhabbat Bari kahani - Short Story
Muhabbat Bari Short Kahani – Short Story رحم دل ہونا اچھی بات ہے میں رحم دلی کی مخالف نہیں ہوں لیکن کسی بھی عورت کو اس قدر رحم دل نہیں ہونا چاہیے کہ وہ اپنی کائنات ہی لٹا بیٹھے ان دنوں ہم کلفٹن کے علاقے میں رہتے تھے جب کہ میری ساس کا گھر سوسائٹی میں تھا پہلی بار سعدیہ اور اس کی ماں میری ساس کے پاس کام کا پوچھنے آئی تھی اس وقت میں بھی وہیں بیٹھی تھی سعدیہ کی ماں ایک ضرورت مند عورت تھی جب اس نے…
View On WordPress











