ایل او سی پر پاکستان کی بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری،دو راکٹ داغے
جموں : فوجی بیان کے مطابق پاکستانی فوج نے منگل کے روز جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میںجنگ بندی کی پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے کرشنا گھاٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ای او سی) پر واقع فوجی کیمپ کی جانب دو راکٹ داغے ۔اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اس فوجی افسر نے مزید بتایا کہ جان بوجھ کر اشتعال دلانے وا...















