پی ٹی آئی کے جھنڈے میں لپٹے ہوئے کتے پر گولیاں بر سانے والے ملزمان گرفتار۔
بڑی خبر۔ سوشل میڈیا نے کام کر دکھایا ۔ پی ٹی آئی کے جھنڈے میں لپٹے ہوئے کتے پر گولیاں بر سانے والے ملزمان گرفتار۔ گزشتہ روز جانی خیل میں دو افراد نے تحریک انصاف کے جھنڈے میں لپٹے ہوئے ایک کتے پر اندھا دھند فائرنگ کرکے تحریک انصاف کے حوالے سے غلیظ گالیاں دی تھی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس غیر انسانی سلوک پر حکومت ایکشن میں آگئی اور دوملزمان گرفتار کر لئے ۔
[ads2]
View On WordPress












