وسیلہ کی شرعی حیثیت
اہلسنت کے نزدیک وسیلہ کی شرعی حیثیت قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ انبیاء و اولیاء کرام کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز اور مستحب عمل ہے۔ فوت شدہ بزرگ بھی اللہ کی بارگاہ میں ذریعہ بن سکتے ہیں کیونکہ توسل عقیدۂ اہلسنت کا اہم حصہ ہے۔
اہل سنت کے نزدیک فوت شدہ کا وسیلہ اور بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگنا ایک ثابت شدہ عمل ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کی شرعی حیثیت اور اس
















