واٹساپ نمبر مانگنے والوں سے گزارش
بوڑھوں کو پسند کرنے والے لوگ بہت سلجھے ہؤے، معصوم، بے ضرر اور پیار کرنے والے لوگ ہوتے ہیں، بہت سارے دوستوں سے ان-باکس میں بھی بات چیت ہوتی رہتی ہے، بوڑھوں کے بارے تبادلہ خیال کرتے ہیں، عموماً خوشنما گفتگو ہوتی ہے، جیسے ساری انگلیاں برابر نہیں ہوتی اسی طرح سارے لوگ اچھے نہیں ہوتے، کچھ فالوورز گالی گلوچ اور گندے کمنٹس کرتے ہیں ان سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس سے پرہیز کریں، آپکا ایک ایسا کمنٹ اور آپ بلاک پھر کبھی ان-بلاک نہیں ہوں گے.
دوسری چیز میرا نہ کوئی ایسا واٹساپ گروپ ہے اور نہ میں بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں، یہ حرکت صرف آپکا نمبر لے کر آپکی انفارمیشن حاصل کرنے کے لئے ہوتی ہے. نہ میں نے کبھی ایسے گروپ میں اپنا نمبر ایڈ کیا ہے اور نہ کبھی کروں گا. جو دوست بار بار میرا واٹساپ نمبر مانگتے ہیں ان سے معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ اسے بھول جائیں، واٹساپ صرف فیملی اور قریبی دوستوں کے لیے ہے، اور میرے پاس کوئی دوسری سِم نہیں جس پر فیک واٹساپ بنا لوں.
آخری بات سمجھنے والی ہے “شیر ہمیشہ اپنا شکار خود کرتا ہے، گیدڑ اور بھیڑیے دوسروں کا کیا ہوا شکار کھاتے ہیں”
اگر کوئی دوست آپکو کسی بوڑھے کا نمبر دیتا ہے تو اپنے خاندانی اور تربیت یافتہ ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اسکا کام نہ خراب کریں، کسی کے دیے ہوئے نمبر کو اسکی بتائ ہوئ ہدایات کے مطابق ہی استعمال کریں. شکریہ.