You may think Islam is preventing you from “living your life”, but you have no idea what Allah swt is saving you from

Discoholic 🪩

PR's Tumblrdome

JVL
Stranger Things

#extradirty
todays bird

Janaina Medeiros

No title available
RMH
Monterey Bay Aquarium
$LAYYYTER
tumblr dot com
Jules of Nature

Andulka
cherry valley forever
AnasAbdin
Xuebing Du
NASA

Love Begins
Cosimo Galluzzi
seen from United States

seen from Malaysia

seen from Poland
seen from Libya
seen from Netherlands

seen from United States

seen from Netherlands
seen from Netherlands
seen from Mexico
seen from United States

seen from United States

seen from Senegal
seen from Senegal
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from Singapore
seen from United States
seen from United States
seen from United States
@loyalhearty
You may think Islam is preventing you from “living your life”, but you have no idea what Allah swt is saving you from
Time
اردو کو فارسی نے شرابی بنا دیا
عربی نے اس کو خاص ترابی بنا دیا
اہلِ زباں نے اس کو بنایا بہت ثقیل
پنجابیوں نے اس کو گلابی بنا دیا
دہلی کا اس کے ساتھ ہے ٹکسال کا سلوک
اور لکھنئو نے اس کو نوابی بنا دیا
بخشی ہے کچھ کرختگی اس کو پٹھان نے
اس حسنِ بھوربن کو صوابی بنا دیا
باتوں میں اس کی ترکی بہ ترکی رکھے جواب
یوں ترکیوں نے اس کو جوابی بنا دیا
قسمت کی بات آئی جو تو رانیوں کے ہاتھ
سب کی نظر میں اس کو خرابی بنا دیا
حرفِ تہجی ساری زبانوں کے ڈال کر
اردو کو سب زبانوں کی چابی بنا دیا
ہم اور ارتقاء اسے دیتے بھی کیا معین
اتنا بہت ہے اس کو نصابی بنادیا
سید معین اختر نقوی
رابطے بھی رکھتا ہوں، راستے بھی رکھتا ہوں
ہر کسی سے ملتا ہوں، فاصلے بھی رکھتا ہوں
غم کہاں مناتا ہوں ، چھوڑ جانے والوں کا
توڑ کر تعلق میں ، در کھلے بھی رکھتا ہوں
موسموں کی گردش سے ، میں نکل تو آیا ہوں
یاد پر خزاوں کے حادثے بھی رکھتا ہوں
وقت کے مطابق اب، خود کو ہے اگر بدلا
وقت کو بدلنے کے، حوصلے بھی رکھتا ہوں
بھر کے ایک دن گھاو سارے بھول جاتے ہیں
زخم سو پرانے کچھ، ان سلے بھی رکھتا ہوں
گو کسی بھی منزل کی اب نہیں طلب مجھ کو
ہر گھڑی میں پیروں میں ، آبلے بھی رکھتا ہوں
مانتا ہوں ابرک میں ، بات یار لوگوں کی
سوچ کے مگر اپنے ، زاویے بھی رکھتا ہوں
۔۔۔۔۔اتباف ابرک
ﺑﺴﻤﻞ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ، ﻗﺎﺗﻞ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ
ﺗﻢ ﺟﺲ ﭘﮧ ﻧﻈﺮ ﮈﺍﻟﻮ، ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ
ﺁ ﺟﺎﺅ ﺟﻮ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ، ﺍﮎ ﺟﺎﻥ ﺳﯽ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ
ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﺅ ﺟﻮ ﻣﺤﻔﻞ ﺳﮯ، ﻣﺤﻔﻞ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ
ﺳﺎﺗﮭﯽ ﮨﻮ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺳﺎ، ﻣﻨﺰﻝ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﯿﺎ
ﮨﻢ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺳﻔﺮ ﭘﯿﺎﺭﺍ، ﻣﻨﺰﻝ ﮐﺎ ﺧﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ
ﺍﺏ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ، ﮐﺸﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮨﮯ
ﺍﺏ ﻣﮍ ﮐﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ، ﺳﺎﺣﻞ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ
نصیرالدین نصیر
👍👍👍😅😅😅
جانے کیسے سنبھال کر رکھے
سب اِرادے سنبھال کر رکھے
کُچھ نئے رنگ ہیں محبت کے
کُچھ پُرانے سنبھال کر رکھے
موسمِ عشق تیری بارش میں
خط جو بھیگے سنبھال کر رکھے
جن کی خوشبو اُداس کرتی تھی
وہ بھی گجرے سنبھال کر رکھے
تُجھ سے مِلنے کے اور بچھڑنے کے
سارے خدشے سنبھال کر رکھے
جب ہوا کا مزاج برہم تھا
ہم نے پتے سنبھال کر رکھے
آرزو کے حسین پنجرے میں
کُچھ پرندے سنبھال کر رکھے
ہم نے دِل کی کتاب میں تیرے
سارے وعدے سنبھال کر رکھے
تیرے دُکھ کے تمام ہی موسم
اے زمانے سنبھال کر رکھے
میرے خوابوں کو راکھ کر ڈالا
اور اپنے سنبھال کر رکھے
(نوشی گیلانی)
المرسل: فیصل خورشید
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
Wish You & Your Family Eid ul Adha Mubarak.
May Almighty Allah Fill our Life with Good Health, Happiness and Safety. May He Shower His Mercy and Guide us all to remain on Righteous path.
امين يارب العالمين
Waaahhh zabardast bat kahi hy
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
RAMADHAN MUBARAK!🌺🌸🌹🌻
May Allah make this blessed month of Ramadan for you and your family a source of protection from all evils and diseases excellent health prosperity and happiness.
May Allah accept your Fastings, Salats, Dua’a and all good deeds.
امين يارب العالمين
Please take care and stay safe!!
#urduquote https://www.instagram.com/p/B-zOmhZFXWh/?igshid=1vu9f9yszu9bq
Bahut zabardast baat kahi hy waki
Red rose
Soooooo beautiful
Beshaq
2 Dua's
Ayatul Kusri beautifully explained