پاکستان سپر لیگ کا بخار سر چڑھ گیا، پی ایس ایل 5 کیلیے شہر قائد میں سرگرمیاں تیز ہوگئیں، پیر کو وارم اپ میچزمیں لیگ کی 4 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی، اسلام آباد یونائیٹڈ اورکراچی کنگز کے درمیان پریکٹس میچ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر ہوگا ، پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں ڈی ایچ اے اسپورٹس کلب، معین خان اکیڈمیز پرصف آرا ہوں گی، قبل ازیں یہ میچ نیشنل اسٹیڈیم پر طے تھا دونوں میچز کا آغاز دوپہر 1 بجے ہوگا، قبل ازیں مقامی ہوٹل میں دونوں ٹیموں کی الگ الگ پریس کانفرنس ہوگی۔
پاکستان سپر لیگ کا بخار سر چڑھ گیا، پی ایس ایل 5 کیلیے شہر قائد میں سرگرمیاں تیز ہوگئیں، پیر کو وارم اپ میچزمیں لیگ کی 4 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی، اسلام آباد یونائیٹڈ اورکراچی کنگز کے درمیان پریکٹس میچ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر ہوگا ، پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں ڈی ایچ اے اسپورٹس کلب، معین خان اکیڈمیز پرصف آرا ہوں گی، قبل ازیں یہ میچ نیشنل �...


















