سوچ کر غم دیجیے ، ایسا نہ ہو
آپ کو کرنی پڑیں ، غم خواریاں..🖤🥀
Monterey Bay Aquarium
we're not kids anymore.
Show & Tell
i don't do bad sauce passes

#extradirty

祝日 / Permanent Vacation
ojovivo
No title available
Claire Keane
Game of Thrones Daily

Origami Around
he wasn't even looking at me and he found me

ellievsbear
h
Mike Driver
hello vonnie
AnasAbdin
Xuebing Du

Kaledo Art
Lint Roller? I Barely Know Her

seen from United Kingdom

seen from United States

seen from Singapore

seen from Poland
seen from Romania

seen from Netherlands
seen from Türkiye

seen from United States

seen from Netherlands
seen from United States

seen from Peru
seen from Canada

seen from Belgium

seen from United Kingdom

seen from Belgium

seen from Indonesia

seen from Saudi Arabia
seen from Saudi Arabia
seen from New Zealand

seen from Türkiye
@realsamihaider
سوچ کر غم دیجیے ، ایسا نہ ہو
آپ کو کرنی پڑیں ، غم خواریاں..🖤🥀
ان دنوں وجہ اضطراب کی ہے
اپنی کم اضطرابیاں جاناں!
تجھ سے کوئی فی الحال طلب ہے نہ تمنا
اس شہر میں جیسے ترا ہونا ہی بہت ہے 💖✨
اک ملاقات کی امید بھی رکھی ہوئی ہے
اور اک دید کا ارمان سرہانے پڑا ہے
ایک مدت سے سبھی کل پہ اٹھا رکھا ہے
کام ہر مشکل و آسان سرہانے پڑا ہے
پائنتی پر ہی کہیں فکر پڑی ہے میری
اور مرا فن مرا وجدان سرہانے پڑا ہے
مال کچھ نہیں لیکن اک جھلک کے عوض
یوں تو میرا ایمان بھی سرہانے پڑا ہے ✨
خدا کرے تیرے دامن پہ گردِ غم نہ پڑے
تجھے نہ دشتِ مصائب میں زندگی لاۓ۔✨
🖤💜
لـبـاسِ پـارسـائی سے شـرافـت آ نہیں سـکتـی
شـرافـت نـفـس مـیـں ہـوگـی تـو انـساں پارسا ہوگا 💗✨
دنیا کا سب سے بدقسمت انسان وہ ہے جس کی یادداشت مضبوط اور دل نرم ہو۔
ہر کھو جانے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں ہوتا کہ اسے خسارہ لکھا جائے 🥀
تمہاری مسکراہٹوں کو اپنا سارا جہان لکھوں گا 💜🖤
توجہ کی کمی سے لوگ مر بھی جایا کرتے ہیں 🥀
💜🖤
نیند کا پُتلا بنایا گیا ہے
اور اس میں بے تحاشہ
سوئیاں چبھو دی گئی ہیں …
آنکھ لگتے ہی
کوئی اس پتلے کی گردن مروڑتا ہے،
کبھی شانوں سے جھنجھوڑتا ہے،
نیند کا پتلا جگراتے کی رسی گلے میں ڈالے
پھٹی آنکھوں سے جاگ رہا ہے … 🖤💜✨
"دیر سے آنے والی چیزوں کا کوئی فائدہ نہیں جیسے کسی مردہ ماتھے پر معافی کا بوسہ." 🖤💜✨
نہیں ہے کوئی بھی مخلص سبھی یہ کہتے ہیں
ہیں اپنے آپ سے واقف تبھی یہ کہتے ہیں
کبھی یہ مشورے مجھ کو زمانے جیسے بنو
زمانہ ٹھیک نہیں ہے ، کبھی یہ کہتے ہیں🖤🥀
وقت صرف وہ ہے جو محبوب کے ساتھ گزرے,
باقی تو تھکن ہے..💜🖤