Hazrat Ali (R.A) Ki Peyari Batein | Achi Batain | Aqwal Zareen | Anmol M...

seen from Canada

seen from United States

seen from United States
seen from Canada
seen from United States
seen from Bolivia
seen from Italy
seen from United States
seen from Kazakhstan

seen from Canada
seen from United States
seen from China

seen from Belarus

seen from United States
seen from Oman

seen from United States
seen from United States
seen from Italy

seen from Germany

seen from United States
Hazrat Ali (R.A) Ki Peyari Batein | Achi Batain | Aqwal Zareen | Anmol M...
Achi Batain || Achi Baatein in Urdu ||Urdu Life Changing Quotes || Hindi Life Changing Quotes
https://goo.gl/ZcN4LC
حکمت کے موتی
سفرکا مزہ لینا ہو توساتھ میں سامان کم رکھیں۔زندگی کا مزہ لینا ہو تودل کے ارمان کم رکھیں۔ مٹی کی پکڑ بہت مضبوط ہوتی ہے ۔سنگ مرمر پر تو پاؤں ہی پھسلا کرتے ہیں۔ زندگی کو اتنا سیریس مت لو،دنیا سے زندہ کوئی بھی نہیں گیا۔ جن کے پاس سِکّے تھے وہ مزے سے بارش میں بھیگتے رہے۔جن کے پاس نوٹ تھے، وہ چھت تلاش کرتے رہ گے۔ پیسہ انسان کو اوپر لیجا سکتا ہے لیکن انسان پیسے کو کبھی اوپر لے کر نہیں جا سکتا۔ کمائی چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے لیکن روٹی کا سائز ہر گھر میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔ انسان کی چاہت ہے کہ اڑنے کو پر ملیں اور پرندے کی چاہت ہے رہنے کو گھر ملے۔ چھوٹی چھوٹی باتیں دل میں رکھنے سے بڑے بڑے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں۔ پیٹھ پیچھے آپ کی بات چلے تو گبھرانا مت کیونکہ بات انھیں کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے۔
https://goo.gl/gsxhrj
مفید باتیں
جب انسان اپنی وقعت کھودے تو اسکے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے ۔ ہاں …. خاموشی مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے۔
مفید باتیں
میں نے لوگوں کو بہت تولا ناپا، جانچا، پرکھا لیکن جب اپنی باری آئی تو مجھے ترازو ہی نہ ملا کیونکہ اپنے گریبان میں مجھ سے جھانکا ہی نہیں جاتا اور دوسروں کے عیبوں سے نظر ہی نہیں ہٹتی!
مفید باتیں
زﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ہدایت مل جائے تو وﮦ ﯾﮧ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺑﺲ وہیں ﺳﮯ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﺪﻝ ﻟﮯ۔ “کیونکہ ہدایت مل جانا بهی نصیب کی بات ھے
مفید باتیں
اللہ سے تعلق جوڑنے کا ایک ہی راز ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ اُس کے فیصلوں پر راضی رہنا سیکھو! سچائ کو دبایا جاسکتا ھے چھپایا جاسکتا ھے لیکن اسے مٹایا نہیں جاسکتا
مفید باتیں
ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﻫﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﻬﯽ ﺳﮑﻮﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻧﻤﺎﺯ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﭘﮍﻫﺎ ﮐﺮﮮ،
مفید باتیں
اگر کوئی آپ سے بهلائی کی امید رکهےتو اسے مایوس مت کیجیئے، کیونکہ لوگوں کی ضرورت کا آپ سے وابستہ ہونا, ا آپ پر اللہ کا خاص کرم ہے.
مفید باتیں
انسان ہر وقت خود پر ترس کھاتا رہے، اپنی زندگی میں آنے والے دکھوں کے بارے میں سوچتا رہے تووہ دکھ اس پر حاوی ہوجاتے ہیں۔ پھر اگر اس کی زندگی میں خوشیاں آتی بھی ہیں تو وہ انہیں دیکھ نہیں پاتا۔
مفید باتیں
جب کسی کے لئے آپکا “ہونا نہ ہونا” برابر ہو- تو اسکو “اپنے ہونے” کا بار بار شدت سے احساس دلاتے رہنا بے معنی ہے- رابطے اتنے ہی رکھو جتنے تکلیف نہ دیں-
مفید باتیں
دلچسپی کو کبھی عادت مت بننے دیں، کیونکہ عادت بڑھ کر طلب بن جاتی ہے اور طلب بڑھ کر انسان کی کمزوری
مفید باتیں
ﺟﺎﻧﺘﮯ ﺑﻮﺟﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻗﺘﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺘﯽ ﺩﮐﮫ ﺍﻭﺭ ﺍﺫﯾﺖ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﻟﮯ
https://goo.gl/ReeXEE
ہر وقت اللہ کے کرم کا شکر ادا کرتے رہو
مولاناجلال الدین رومی فرماتےھیں,, ہر وقت اللہ کے کرم کا شکر ادا کرتے رھوصرف پیسہ ہی رزق نہيں ھے علم عقل ذھن چہرہ اولاد ادب اور اخلاق بھی رزق میں شامل ھیں۔ مخلص اور ہمدرد دوست بھی بہترین رزق میں شامل ہے.
https://goo.gl/nGJTH4
چار علوم: زندگی کے لیے اصول اور مشعلِ راہ
حضرت حاتم اصم فرما تے ہیں: میں نے چار علم اختیار کیے اور دنیا کے تمام عالموں سے چھٹکارا پا لیا کسی نے پوچھا:وہ چار علم کون کون سے ہیں؟
آپ نے جواب دیا
پہلا یہ کہ میں نے سمجھ لیا کہ جو رزق میری قسمت میں لکھا ہے وہ نہ تو زیادہ ہو سکتا ہے، نہ کم۔ اس لیے زیادہ کی طلب سے بے فکر ہو گیا.
دوسرا یہ کہ اللہ کا جو حق مجھ پر ہے وہ میرے سوا کوئی دوسرا ادا نہیں کر سکتا۔ اس لیے میں اُس کی ادائیگی میں مشغول ہو گیا.
تیسرا یہ کہ ایک چیز مجھے ڈھونڈ رہی ہے اور وہ ہے میری موت۔ میں اُس سے بھاگ تو سکتا نہیں، لہٰذا اس کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا.
چوتھا یہ کہ میرا اللہ مجھ سے باخبر رہتا ہے۔ چنانچہ میں نے اس سے شرم رکھی اور بُرے کاموں سے ہاتھ اٹھا لیا.
یہ چار علم زندگی کے لیے اصول اور ایسی مشعلِ راہ ہیں کہ جس نے انھیں اپنا لیا زندگی اس کے لیے اتنی آسان اورمطمئن ہو جائے گی کہ دنیا میں کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا.