کورونا وائرس کے باعث سعودی حکومت کا نجی ملازمین کو 2 سال تک نصف تنخواہ دینے کا مطالبہ کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا بھر کی حکومتوں نے عوام، مزدوروں اور ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کے اعلانات کر رکھے ہیں اور اس ضمن میں متعدد ممالک کی حکومتوں نے ملازمین کو خصوصی ریلیف فراہم کرنے کے انتظامات بھی کیے ہیں۔

















