بھارت کورونا وائرس اور دفاعی محاذ پر ناکامی سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف بیان بازی جاری کررہا ہے،وزیرخارجہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی معیشت کورونا سے تباہ ہو چکی ہے، انہیں مقبوضہ کشمیر اور لداخ میں مار پڑ رہی ہے اور ان سب سے توجہ ہٹانے کے لیے بھارت پاکستان کے خلاف جارحانہ بیان بازی کرتا ہے۔













