seen from United States
seen from Belarus
seen from Türkiye
seen from Argentina
seen from United States

seen from Malaysia
seen from Netherlands

seen from Malaysia
seen from China

seen from United States

seen from United States

seen from Brazil
seen from Brazil

seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from Maldives
seen from Türkiye

seen from Malaysia

seen from United States
W/
Varna Necropolis: World's oldest gold treasure
In October 1972, a construction worker came across some gold objects in the ground near Varna, northeastern Bulgaria. Since then, some 300 graves have been excavated, producing some of the greatest archaeological discoveries in Europe
full video
کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران بلغاريہ کے کوہ پيما ہلاک
کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران بلغاريہ کے کوہ پيما ہلاک پاکستان(گلوبل کرنٹ نیوز) پاکستان ميں کے ٹو سر کرنے کی کوششوں کے دوران بلغاريہ سے تعلق رکھنے والے ايک کوہ پيما گر کر ہلاک ہو گئے۔ اس حادثے کی تصديق ان کی ٹيم کی جانب سے جمعے کو کی گئی۔ دنيا کے دوسرے بلند ترين پہاڑ کے ٹو کو سر کرنے کی کوشش کے دوران بياليس سالہ اٹاناس اسکاٹوو گر کر ہلاک ہو گئے۔ 'سيون سمٹ ٹريکس‘ نامی کمپنی نے بھی ان کی ہلاکت کی تصديق کر دی ہے۔ يہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کے ٹو سر کرنے کی کوشش ميں ہلاک ہونے والے دوسرے کوہ پيما ہيں۔کے ٹو سر کرنے کی مہم کی منتظم کمپنی 'سيون سمٹ ٹريکس‘ نے ايک بيان ميں حادثے کی تفصيلات بيان کيں۔ بتايا گيا ہے کہ کوہ پيما بيس کيمپ کی طرف بڑھتے ہوئے رسياں تبديل کرتے وقت گر کر ہلاک ہوئے۔ کمپنی نے وضاحت ميں کہا ہے کہ جس وقت اٹاناس اسکاٹوو گرے، اس وقت امکاناً کوئی غلطی سرزد ہوئی کيونکہ پہاڑ پر نئی رسياں لگائی گئی تھيں۔ بيان ميں اٹاناس اسکاٹوو کو خراج تحسين پيش کيا گيا۔ بلغاريہ کی وزارت خارجہ نے بھی اس حادثے پر افسوس کا اظہار کيا اور رنے والے کوہ پيما کی جرات کو سراہا۔پاکستان کا ’قاتل پہاڑ‘ ايک اور جان لے گيابلوچستان، زامران میں مارخوروں کی پُراسرار ہلاکتايلپائن کلب آف پاکستان نے بعد ازاں گر کر ہلاک ہونے والے کوہ پيما کی لاش برآمد کر لی۔ اسے ايک فوجی ہيلی کاپٹر ميں اسکردو کے مقام تک پہنچايا گيا۔ قبل ازيں گزشتہ ماہ کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران ايک ہسپانوی کوہ پيما ہلاک ہو گيا تھا۔ جبکہ جنوری ميں ہی روسی امريکی اليکس گولڈفارب نامی کوہ پيما بروڈ پيک نامی چوٹی سر کرنے کی کوشش ميں مارا گيا تھا۔ چند ہفتوں قبل مموسم سرما ميں کے ٹو سر کر کے نيپالی کوہ پيماوں نے تاريخ رقم کر دی تھی۔ کے Read the full article
بابا وانگا 2020 کے بارے میں کئی سال قبل پیشین گوئی کردی تھی
صوفیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلغاریہ کی معروف خاتون نجومی بابا وانگا کی اب تک کئی پیش گوئیاں من و عن درست ثابت ہو چکی ہیں جن میں برطانیہ کا یورپی یونین سے الگ ہونا، نائن الیون کا سانحہ و دیگر شامل ہیں۔ اب 2020ءکے متعلق ان کی ایک اور پیش گوئی سچ ثابت ہوتی نظر آ رہی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق باباوانگا نے پیش گوئی کی تھی کہ ”2020ءمیں یورپ شدید معاشی بحران اور کساد بازاری کی لپیٹ میں آئے گا اور اس کا وجود خاتمے کے قریب پہنچ جائے گا۔“ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی صورتحال کے تناظر میں باباوانگا کی پیش گوئی کو دیکھا جائے تو یہ بھی من و عن درست ثابت ہوتی نظر آ رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق معاشی ماہرین فرانس، جرمنی، اٹلی اور دیگر یورپی ممالک میں شدید کساد بازاری کا عندیہ دے رہے ہیں۔ 2020ءکی پہلی سہ ماہی میں فرانسیسی معیشت میں 6فیصد کمی آئی ہے جس کے ساتھ وہ کساد بازاری میں داخل ہو گئی ہے جو 1945ءکے بعد کی بدترین کساد بازاری ہے۔ یہ اعدادوشمار بینک آف فرانس نے گزشتہ بدھ کے روز جاری کیے۔ دیگر یورپی ممالک سے بھی ایسے ہی اعداوشمار سامنے آ رہے ہیں۔ چنانچہ اس تناظر میں بابا وانگا کی یہ پیش گوئی بھی درست ثابت ہوتی نظر آ رہی ہے۔اپنی اس پیش گوئی میں بابا وانگانے کہہ رکھا ہے کہ ”2020ءمیں یورپ کو معاشی بحران اور کساد بازاری کے ساتھ کئی دیگر بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا اور یہ براعظم بے کار زمین بن کر رہ جائے گا اور لگ بھگ ہر طرح کی زندگی یہاں ختم ہو جائے گی۔ Read the full article
Organici Maroc: Merci beaucoup pour le suivi de nos images et nos produits marocains Nature 100%, ce qui pousse avant votre santé et votre corps et votre peau et des solutions à tout problème, les produits de la société est limitée (cosmétiques, cheveux, teindre les cheveux naturels, des solutions aux problèmes de la peau ..., Alodhafr et modifier .., sports, Santé Dietary suppléments ... et l'ouverture de notre dernier salon de nouvelles pour tous les types de massage et de dressage .... Suivez-nous sur notre page:. Facebook:organiciMaroc.instagram:organicimaroc. #france🇫🇷 #germany #italy #أروبا #belgique #holland #ostraliya #balgaria #organicimaroc
Winter Sunset in Varna (Варна), Bulgaria (by sashomasho)