دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے کہ اس کے آنگن میں پھول پر اک نیلی تتلی مری ہوئی ہے کبھی آذانوں میں کھوئی کھوئی کبھی نمازوں میں روئی روئی وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ہے کہ جیسے اس سے ڈری ہوئی ہے درود سے مہکی مہکی سانسیں وظیفہ پڑھتی ہوئی وہ آنکھیں کہ اک شمع دان میں کئی برس سے پڑی ہوئی ہے وہ دکھ کی چادر میں لپٹی لپٹی وہ کالے کپڑوں میں سمٹی سمٹی محبت اس نے بھی کسی سے شاید میری طرح ہی کی ہوئی ہے ...!!!! #instabokeh #bokehlicious #bokehuk #bokehgram #bokehworld #colorful lights #bulbs #bokeheffect #Bokehseries #Bokehishq #bokehlove #bokehphotography #Bokehworld #bokehcolors #chai #urdupoetry #اردو #اردوشاعری https://www.instagram.com/p/BouOZTyHV0F/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=ojavldbt4pix











