seen from Russia
seen from Germany
seen from United Kingdom
seen from China

seen from Malaysia

seen from Russia
seen from China

seen from Spain
seen from Malaysia

seen from Malaysia

seen from United States
seen from South Korea
seen from South Africa

seen from China

seen from Malaysia
seen from Sri Lanka

seen from Australia

seen from United States
seen from China
seen from United States
#drop #droped #gocce #acqua #water #watercolour #photooftheday #photos #foto #fotografia #instagram #instagod (presso Albaretto della Torre) https://www.instagram.com/p/CgOFYxhKfBo/?igshid=NGJjMDIxMWI=
سرفراز احمد کے صبر کا پیمانہ لبریز
کراچی(جی سی این رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مسلسل تنقید پر بالآخر بول پڑے۔پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سرفراز احمد کی جانب سے معین علی کا اسٹمپڈ مس کیا گیا جس کے بعد انہوں نے دھواں دھار بیٹنگ کی اور میچ کو انتہائی دلچسپ بنا دیا۔سرفراز احمد کی جانب سے اسٹمپڈ مس کیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور ان کی میمز بھی وائرل ہوئیں۔ہتک آمیز جملوں اور مسلسل تنقید پر سرفراز احمد کے صبر کا پیمانہ بھی پھوٹ پڑا اور انہوں نے خاموشی توڑ دی۔قومی ٹیم کے سابق کپتان نے سوشل میڈیا پر شاعرانہ انداز میں ایک بیان جاری کیا۔ سرفراز احمد نے لکھا کہ اتنا چبھنے لگا ہوں سب کو چھرا تو نہیں جانی جتنا بتاتے ہیں وہ میرے بارے میں اتنا برا تو نہیں ہوں Read the full article
#droped --when you drop something important https://www.instagram.com/p/B9eUOYlJlIg/?igshid=1j642ih2ebx2b