I LOVE THIS!!!!!!! gives me the waka waka feels
seen from China
seen from United States

seen from Poland
seen from United States
seen from United States
seen from Yemen
seen from China
seen from China

seen from United States

seen from Thailand

seen from Australia

seen from Russia

seen from Singapore

seen from United States
seen from Russia
seen from Singapore
seen from Russia
seen from United States

seen from United States

seen from Malaysia
I LOVE THIS!!!!!!! gives me the waka waka feels
فیفا فٹبال ورلڈ کپ ٗ قرۃ العین بلوچ کی آواز میں بھی گانا ریلیز #QB #QuratulainBaloch #FIFA #FIFA2018 #FIFAanthem نجی کوک کمپنی کی پیشکش اس گانے کو انگریزی زبان میں گلوکار جیسن ڈیرولو نے جبکہ پنجابی اور اردو زبان میں کیو بی نے گایا اسلام آباد: پاکستانی گلوکارہ قرۃالعین بلوچ (کیو بی) اور انٹرنیشنل آرٹسٹ جیسن ڈیرولو کی آواز میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 کیلئے گانا ’کلرز‘ ریلیز ہوگیا۔نجی کوک کمپنی کی پیشکش اس گانے کو انگریزی زبان میں گلوکار جیسن ڈیرولو نے جبکہ پنجابی اور اردو زبان میں کیو بی نے گایا ۔کیو بی پہلی پاکستانی گلوکارہ ہیں جنہیں فیفا ورلڈ کپ 2018 کے لیے جیسن ڈیرولو کے ساتھ گانا گانے کا موقع ملا ہے، جس پر انہوں نے فخر اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔فیفا ورلڈ کپ 2018 کے حوالے سے یہ گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا، جس کی ویڈیو کو بھی بے حد پسند کیا جانے لگا ۔ ویڈیو میں دکھایا گیا کہ کس طرح دنیا بھر میں لوگ فیفا ورلڈ کپ کا جشن منا رہے ہیں، خصوصاً پاکستانی کس طرح فٹبال ورلڈ کپ کے بخار میں مبتلا ہیں۔ یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ دنیا کہ تمام لوگ ایک دوسرے سے مختلف ہونے کے باوجود بھی متحد ہوکر فٹبال میچز دیکھ رہے ہیں جو ایک مثبت نشانی ہے تاہم واضح رہے کہ یہ فٹبال ورلڈ کپ کا آفیشل گانا نہیں ہے۔فیفا نے روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا آفیشل گانا 'لِو اِٹ اپ گزشتہ ماہ جاری کیا تھا، جسے معروف فنکاروں وِل اسمتھ، نکی جیمز اور ایرا استریفی نے گایا ۔2010 میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کا آفیشل گانا ’واکا واکا‘گلوکارہ ’شکیرا‘ نے گایا تھا جو آج بھی مقبول ہے اور حالیہ ورلڈ کپ کا آفیشل گانا 'لِو اِٹ اپ' بھی اس کا ریکارڈ نہیں توڑ سکا ۔
Nothing beats “Waka Waka”
but okay.
FIFA Anthem - Franz Lambert
I love this so much and I'm trying to play it on my flute. But I suck at playing by ear (i don't trust myself enough and I don't try really hard) I really want sheet music for this but I can't find it anywhere ughhh.
The FIFA anthem is the song that is played at the start of every FIFA tournament match.
Our time has arrived my fellow fans.
Soshy Debra Epstein