یا غوثِ اعظمؓ دستگیر Ya Ghous E Azam Dastageer تحریر: محترمہ نورین سروری قادری (سیالکوٹ) پانچویں صدی کے آخر میں اسلامی دنیا کے اندر بڑا انتشار اور خلفشار پھیلا ہوا تھا۔ یورپین مؤرخین نے اس زمانہ کو دنیائے اسلام کا مزید پڑھیں
غوث الاعظم وہ ہستی ہے جو قدرتِ حق تعالیٰ کی عین مظہر ہو۔ غوث کا لقب ایسی ہی ہستی کو زیبا ہے جو خود ذاتِ حق تعالیٰ تک رسائی حاصل کرچکی ہو، جو ہر فریاد کرنے والے کی فریاد سنے اور اسے تکمیل تک پہنچائے۔ اس خاص مقام و مرتبہ کے سبب وہ معرفتِ الہٰی کے تمام رازوں کا رازدان ہوتا ہے۔














