Girl in hajab, ;:/, and ☃️

seen from India
seen from United Kingdom
seen from Angola
seen from Netherlands
seen from China

seen from Türkiye
seen from China

seen from Türkiye
seen from Serbia
seen from United States

seen from India
seen from Türkiye
seen from Sweden
seen from Germany

seen from Malaysia
seen from United Arab Emirates

seen from United States
seen from United States
seen from South Korea

seen from Switzerland
Girl in hajab, ;:/, and ☃️
خواجہ سراء اور حجاب
آج سے تقریباً نو، دس ماہ پہلے کی بات ہے جب اکیڈمی سے وابستہ تھی اکیڈمی چونکہ دس پندرہ منٹ کی واک پر ہی تھی تو عموماً قدموں کو ہی زحمت دی جاتی آنے جانے کے لیے... کبھی کبھی میرے دنیا سے مصروف ترین بھائیوں کو فراغت ہوتی تو میسج کر کہ کہہ بھی دیتی کہ چاروں میں سے کوئی بھی لینے آجائے... لیکن ایسا بہت کم ہوتا تھا کیونکہ اکیڈمی سے واپس آنے کا وقت عصر کا ہوتا یا مغرب کا اور اس وقت میں تمام بھائی اپنے اپنے کاموں میں مصروف تو ایسے ہی ایک دن واپس آرہی تھی، جمعرات کا دن تھا. ہمارے علاقے میں ہر جمعرات کو گھر گھر جاکر خواجہ سرا بھیک مانگتے ہیں.... اس دن بھی یہ ہی ہوا کہ دور سے دو تین خواجہ سراء آتے نظر آئے اپنے مخصوص انداز میں، تالیاں بجاتے، لچکتے ہوئے، اسی وقت دو لڑکیاں بھی بنا حجاب کے ہنستی کھلکھلا تی شایدکوچنگ جارہی تھی یا آرہی تھی... خواجہ سراء نے اپنی عادت کے مطابق ان کے سامنے تالیاں بجائی اور کچھ کہا بھی.... اور بالآخر دس بیس روپے زبردستی حاصل کرلیے ... ااب وہی خواجہ سرا جب آگے چلا تو اسی طرف آگیا جہاں سے میں آرہی تھی..... لیکن اس نے جیسے ہی مجھے دیکھا بے اختیار طور پر کہا " السلام علیکم" اور لاشعوری طور پر میرا سر جواب دینے کے انداز میں ہل بھی گیا پھر وہی خواجہ سرا جو تالیاں بجاتا، لڑکیوں کو آئے ہائے جیسے الفاظ ادا کرتا چل رہا تھا گلی میں ایک جانب کھڑا ہوگیا اور مجھے احتراماً راستہ دے دیا.،میں گھر آگئی. اب اتنی طویل گفتگو کرنے کامقصد یہ بتانَا ہے کہ ایک خواجہ سراء جس کا کام ہی چھیڑنا، ناچنا، تالیاں بجانا ہوتا ہے وہ. آپ کا حجاب دیکھ کر آپ کو عزت دیتا ہے ،، آپ کے لیے راستے سے ہٹ کر احتراما راستہ خالی کردیتا ہے..... تو کیا آپ کاحجاب آپ کو معاشرے میں، یا مردوں میں عزت و تحفظ مہیا نہیں کرے گا؟؟؟؟ اسلام نے حجاب مسلط نہیں کیا، لڑکی کو عطا کر کے اسکے معتبر ہونے کا دنیا کو بتادیا اور یہ ہی تعلیم ِ اسلام کا تدبر ہے حجاب مسلط نہیں کریں.... حجاب معزز کریں آپ خود معزز ہوجائیں گی..... یہ دعوی ہے، ابھی بے چارہ میڈیا ایک اعلانِ حجاب سے پریشان ہے.... تو یہ واقعہ یاد آگیا سوچا ذرا بتاؤں اب حجاب مسلط ہو یا عادت ہو یا پھر خوشی سے.... ہر طرح فائدہ مند ہے.... ٹھیک اسی طرح جیسے ایک مریض کو دوائی کیسے بھی دی جائے.... مرض میں افاقہ ہوجاتا ہے... Read the full article
Disclaimer!
I am not here to advocate for Muslim women to take their Hijabs off. I am merely here to use this as an outlet to vent and document what I’m going through at the moment. Though some of the text may depict signs of abuse and oppression, this is not an outlook at all Muslim women and families. Women can wear the Hijab and be happy, and some may not be... This is just my story.
#hajab #urdupoetry #urdushairi #adab_urdu #sadpoetry #urduquotes #shaur #urdu #xeewrites #pakiatan #urdushayari #urduadab #qalamband #instashayari #urduposts #promoteurdu #qalamband #ishq #urdupoetrylovers #instaurdu #kaamkibaatien #muhabbat #poetrycorner #poetrymaykhana #faislabad #karachi #lahore #islamabad #zubair_xee_writes #xeechannel https://www.instagram.com/p/B0AARXoh-5x/?igshid=646gtuzlk7ja
Self Portrait #hajab #hajabi #recolor #relaxing #adultcoloring #color #coloring #vibrant (at Lake of the Ozarks)
#Nike #Muslim #Hajab
Hey Sis pt. 2
Honney & Wila
Columbus, Ohio
Photo Credit: Camille Jael
JaelsTent.tumblr.com
We prayed for Paris, but what about Istanbul?
ISIS terrorist killed 41 people and left 239 injured. Yet, we don't hear about trending tags #pray for Istanbul? Is it because Istanbul is a Muslim country? If there is anyway to show that the world is united, this is not the way. So let's stand together, let's pray for Paris, Brussels, Florida, Istanbul and countless others together. #pray against isis