We can only win over the opponent by love, never by hate. Hate is the subtlest form of violence. We cannot be really non-violent and yet have hate in us.
Mahatma Gandhi, Harijan
seen from Brazil

seen from Malaysia

seen from Germany
seen from China
seen from Netherlands
seen from Lithuania

seen from China

seen from Germany

seen from Spain

seen from Malaysia
seen from Japan
seen from United States
seen from Japan

seen from Japan
seen from United Arab Emirates
seen from Netherlands

seen from Germany
seen from United States

seen from Taiwan

seen from Malaysia
We can only win over the opponent by love, never by hate. Hate is the subtlest form of violence. We cannot be really non-violent and yet have hate in us.
Mahatma Gandhi, Harijan
झारखंड के चक्रधरपुर में दुर्गा पूजा विसर्जन के दौरान हिंसा, चाकूबाजी में सात घायल
चाईबासा : शुक्रवार रात चक्रधरपुर में दुर्गा पूजा विसर्जन के दौरान दो पूजा समितियों के बीच हुए विवाद ने देखते ही देखते हिंसक रूप ले लिया। घटना में चाकूबाजी की वारदात सामने आई है, जिसमें सात युवक घायल हो गए हैं। इनमें से एक की हालत गंभीर बताई जा रही है, जिसे रेलवे अस्पताल में भर्ती कराया गया है। प्राप्त जानकारी के अनुसार, घटना चक्रधरपुर रेलवे हरिजन बस्ती दुर्गा पूजा समिति और एक अन्य पूजा पंडाल के…
STRETCH GOAL REWARDS! We’re moving in on our first stretch goal and the rewards are AWESOME! When we hit $1500 our backers will have TWO FREE COMICS added to their rewards. Not just any old comics either. The first is The Scintillating Spider-Squirrel #1 from @charliemcelvy and his team at #XionStudios. The second is #HARIJAN #GraphicNovel from @nicholaspmyers That’s 140 additional pages of comic book awesomeness added to our rewards for this campaign when we surpass our goal. Thank you for helping to make this possible. https://www.kickstarter.com/projects/9ravensllc/ternary-anthology-1?ref=project_tweet #MakeComics #CreatorOwned #Comicbooks #GraphicNovel #AlwaysForward #LiveLifeOnPurpose (at Largo, Florida) https://www.instagram.com/p/ClFoGbhMzoY/?igshid=NGJjMDIxMWI=
بھارت میں دلتوں کی حالت زار
چوں کہ دلت ہندومت کے چار ورنوں پر مشتمل نظام سے خارج ہیں اور انھیں ”اوارن” کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اس لیے ان کا یہاں الگ سے جائزہ لیا گیا ہے۔ دلت (جس کا مطلب ہے ٹوٹا ہوا، سنسکرت میں بکھرا ہوا) ان لوگوں کا نام ہے جو انڈیا میں سب سے نچلی جاتی (پیشہ ورانہ ذات) سے تعلق رکھتے تھے۔ انھیں ”اچھوت” کہا جاتا ہے کیوں کہ انھیں مذہبی طور پر ناپاک سمجھا جاتا ہے، اور دلتوں کے ساتھ جسمانی لمس یا سماجی میل جول ایک ہندو شخص کی ذات کی پاکیزگی کو آلودہ کرتا ہے۔ دلتوں کے لیے ایک اور اصطلاح، جسے مہاتما گاندھی نے وضع کیا اور اسے فروغ دیا، ہریجن ہے۔ ہری ہندو دیوتا کرشن کا دوسرا نام ہے اور اس طرح گاندھی دلتوں کو کرشنا کے عقیدت مندوں میں شامل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
ماہر اقتصادیات، سیاست دان اور سماجی مصلح بی آر امبیدکر (1891-1956)، جو خود ایک دلت پس منظر رکھتے تھے، اور عام طور پر بابا صاحب کے نام سے جانے جاتے ہیں، نے کہا تھا کہ اچھوت ہونے کا تصور ہندوستانی سماج میں 400 عیسوی کے آس پاس آیا، اور اس کی وجہ بدھ مت اور برہمنوں کی زبردست طاقت (جسے برہمنیت کہتے ہیں) کے درمیان بالا دستی کی جدوجہد تھی۔ امبیدکر، جنھوں نے ہندوستان کے پہلے وزیر قانون و انصاف کے طور پر خدمات انجام دیں اور ہندوستان کے آئین کے معمارِ اعلیٰ مانے جاتے ہیں، نے اپنی موت سے عین قبل دلتوں کے بڑے پیمانے پر بدھ مت میں منتقلی کی قیادت کی۔ بھارت 20 کروڑ سے زیادہ دلتوں کا گھر ہے، دلت برادری نہ صرف کسی بھی ہندو ورن سے بلکہ بھارت میں مسلم کمیونٹی سے بھی بڑی ہے۔ وہ پورے بھارت میں رہتے ہیں، عام طور پر دیہات اور قصبات کے مضافات میں الگ الگ محلوں کی صورت میں۔
بھارت کی 2011 کی مردم شماری کے مطابق دلت برادریاں ملک کی آبادی کا 16.6 فی صد پر مشتمل ہیں۔ اتر پردیش (21 فی صد)، مغربی بنگال (11 فی صد)، بہار (8 فی صد) اور تامل ناڈو (7 فی صد) ملک کی کُل دلت آبادی کا تقریباً نصف ہیں۔ ان کی شرح شمال مشرقی بھارت میں سب سے کم ہے کیوں کہ وہاں کی مقامی آبادی ہندو نہیں ہے، اور وہ ذات پات کے نظام کی پیروی نہیں کرتے۔ بنگالی تارکین وطن نے دلتوں کی قلیل تعداد کو اپنی سوسائٹی میں متعارف کرایا ہے۔ اسی طرح کے گروہ بقیہ برصغیر پاک و ہند میں بھی پائے جاتے ہیں؛ پاکستان کی 2 فی صد سے بھی کم آبادی ہندو ہے، جن میں 70-75 فی صد دلت ہیں۔ بنگلا دیش میں 2010 میں 50 لاکھ دلت تھے، جن میں اکثریت بے زمین اور دائمی غربت میں تھی۔ دلت اپنے پیشے کے لحاظ سے اپنے اندر بھی مختلف جاتیوں میں بہت زیادہ تقسیم ہیں۔ دلتوں کے مختلف گروہوں کے درمیان سماجی تفریق بھی بہت ہے، کچھ اپنے آپ کو سماجی طور پر دوسروں سے بالاتر سمجھتے ہیں۔
بھارت میں دلت صفائی ستھرائی کے کارکنوں کے طور پر کام کرتے رہتے ہیں: خاک روب (بھنگی)، نالیوں کی صفائی کرنے والے، کوڑا اٹھانے والے، اور سڑکوں کی صفائی کرنے والے۔ دیگر پیشوں میں لیدر ورکر، ٹینرز (چمڑا رنگنے والے)، چمڑا اتارنے والے، موچی، زرعی مزدور اور ڈھول پیٹنے والے شامل ہیں۔ برہمنوں نے اپنی حکمرانی کو سہارا دینے اور اسے دوام بخشنے کے لیے پاکیزگی اور نجاست کے تصور کا استعمال کیا۔ اس عمل میں، مقامی غیر آریائی آبادی (اکثر سیاہ جلد والے قبائلی لوگ) کو ورن نظام میں شامل نہیں کیا گیا اور صدیوں کے دوران وہ اچھوت بن گئے۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ ورن ہندوؤں کو ان سے جسمانی طور پر رابطہ کرنے، ان کا تیار کردہ کھانا لینے، اور ان سے پانی لینے کی اجازت نہیں تھی۔ یہ خیال کہ چمڑے کے جوتے نجس ہوتے ہیں (خواہ ان پر کیچڑ نہ بھی ہو) اس تصور سے آیا کہ چمڑا، یعنی گائے کی کھال اور جس نے جوتے بنائے ہیں وہ بھی نجس ہیں۔
چناںچہ بے عزتی یا نفرت کے اظہار کے لیے ایک دوسرے پر جوتے پھینکنے کا تعلق ہندو مت کے اسی باب سے ہے۔ انسانوں میں عدم مساوات کی طرح چھوت چھات کی سماجی حقیقت اور اس کے تصور پر سب سے پہلے بدھ مت اور جین مت دونوں نے تنقید کی۔ اسلام اور عیسائیت جیسے ابراہیمی مذاہب بھی اصولی طور پر انسانوں کی عدم مساوات کو مسترد کرتے ہیں لیکن برصغیر میں یہ تصور ہندوؤں کے اثر سے بگڑ چکا ہے۔ جب انگریز ہندوستان آئے تو انھوں نے اچھوت پرستی، ستی (بیوہ کو جلانے)، بچوں کی شادی اور دیگر سماجی رسومات پر تنقید شروع کر دی۔ اس سے ہندوؤں میں ‘خود تنقیدی’ نگاہ پیدا ہوئی، اور ہندو اصلاحی تحریکوں نے جنم لیا، جیسا کہ برہمو سماج اور انیسویں صدی میں بنگالی نشاۃ ثانیہ کے بانئین، جنھوں نے ذات پات کے نظام کو مسترد کر دیا، لیکن جب بات ان کی اپنی بیٹیوں کی شادی کی آتی تو انھیں اسے قبول کرنا پڑتا۔ اس لیے سماجی اصلاح کی تحریکیں کامیاب نہ ہو سکیں۔
آزاد بھارت میں ذات پات کی بنیاد پر امتیاز ممنوع ہے اور چھوت چھات کو بھارتی آئین نے ختم کر دیا ہے۔ اس کے فوراً بعد بھارت نے دلتوں کی صلاحیت بڑھانے کے لیے بھی ریزرویشن سسٹم متعارف کرایا، تاکہ وہ سیاسی نمایندگی، سرکاری ملازمتیں اور تعلیم حاصل کر سکیں۔ ”شیڈولڈ کاسٹ” میں نام کی تبدیلی کے بعد دلتوں کے لیے تعلیمی اداروں اور سرکاری ملازمتوں میں نشستیں محفوظ ہیں۔ اصولی طور پر اس سے دلتوں کے لیے تعلیم اور نوکری حاصل کرنا ممکن ہو گیا ہے لیکن اس سے امتیازی سلوک برائے نام ہی کم ہوا ہے۔ اپنے پیدائشی حالات اور غربت کی وجہ سے مجبور، دلت بھارت میں صفائی ستھرائی کے کارکنوں اور دیگر ”نجس” ملازمتوں میں کام کرتے رہتے ہیں۔ 2019 تک، ایک اندازے کے مطابق 60 لاکھ دلت گھرانوں میں سے 40 سے 60 فی صد لوگ صفائی ستھرائی اور اسی طرح کی دیگر ملازمتوں میں مصروف تھے۔ حتیٰ کہ جو لوگ یونیورسٹیوں اور اچھی ملازمتوں میں جگہ بناتے ہیں انھیں بھی امتیازی سلوک کے خلاف لڑنا پڑتا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے ایک فاضل جج نے اپنے چیمبرز کو گنگا کے مقدس پانی سے ”پاک” کیا تھا، کیوں کہ ان میں پہلے ایک دلت جج رہا تھا۔
اکرام سہگل
فاضل کالم نگار دفاعی اور سیکیورٹی امور کے تجزیہ کار اور کراچی کونسل فار ریلیشنز (KCFR) کے چیئرمین ہیں۔
بشکریہ ایکسپریس نیوز
जयपुर नाइट कर्फ्यू और शाम 7 बजे बाजार बंद करने के प्रतिबंधों में छूट - मुख्यमंत्री गहलोत
जयपुर नाइट कर्फ्यू और शाम 7 बजे बाजार बंद करने के प्रतिबंधों में छूट – मुख्यमंत्री गहलोत
कोविड संक्रमण में गिरावट को देखते हुए मुख्यमंत्री ने लिए निर्णय नाइट कर्फ्यू और शाम 7 बजे बाजार बंद करने के प्रतिबंधों में छूट निजी अस्पतालों में अब 500 रूपए में होगा आरटी-पीसीआर टेस्ट हैल्थ प्रोटोकॉल की पालना में न हो ढिला – मुख्यमंत्री गहलोत जयपुर, 18 जनवरी । मुख्यमंत्री अशोक गहलोत ने पिछले कुछ समय से कोरोना संक्रमण के मामलों में लगातार कमी को देखते हुए प्रदेश के 13 जिला मुख्यालयों में लागू…
View On WordPress
" हरिजन " बोल अमित काॅलोनाइजर लिमिटेड ने किया आवंटन निरस्त - FIR दर्ज
” हरिजन ” बोल अमित काॅलोनाइजर लिमिटेड ने किया आवंटन निरस्त – FIR दर्ज
आज़ादी के 70 साल बाद भी जातिवाद के शिकार – अनुसूचित समाज , आखिर कब तक मुख्यमंत्री जन आवास योजना में अमित काॅलोनाइजर लिमिटेड (ए.सी.एल.) द्वारा वाल्मिकी समाज की महिला को हरिजन जाति होने के कारण जातिगत आधार पर आवंटनशुदा आवास से किया वंचित – दिनांक 14 जनवरी 2021 | दलित अधिकार केन्द्र के मुख्य कार्यकारी पी.एल.मीमरौठ एंव राजस्थान वाल्मिकि विकास मंच के अध्यक्ष राकेश वाल्मिकि ने जातिगत आधार पर लाटरी…
View On WordPress
इक मेरा रंग ठीक नई सी, दूजे उणां नूँ मेरे तो सुपणेयाँ दी उम्मीद नई सी ਇੱਕ ਤੇਰਾ ਰੰਗ ਠੀਕ ਨਈ ਸੀ, ਡੂਜੇ ਉਨ੍ਹਾ ਨੂੰ ਮੇਰੇ ਤੋਂ ਸੁਫਨਿਆਂ ਦੀ ਉਮੀਦ ਨਈ ਸੀ Ik mera rang theek nai si, duje una nu mere taun supneyan di umeed nai si For one, my color was not right it seems Secondly they didn't expect me to dream एक मेरा रंग ठीक नहीं था, दूसरे उन्हें मेरे से सपनों की उम्मीद नहीं थी 23 May Black Awareness Day 19 Jun Juneteenth Independence Day 17 Oct Black Poetry Day 20 Nov Black Awareness Day February Black/ Negro History Month #negro #negrohistory #harijan #darkskin #black #brown #african #blacklivesmatter #juneteenth #blackpoetryday #blackawarenessday #zumbi #discrimination #apartheid #racism #racismquotes #poetry #shayari #urdushayari #urdupoetry #hindishayari #hindipoetry #poetrycommunity #urduslam #urduadab #poetryslam #sadpoetry #sadshayari #punjabipoetry #punjabishayari (at Chandigarh, India) https://www.instagram.com/p/CGoeb5vDlz2/?igshid=11epa52rfijx5
इक मेरा रंग ठीक नई सी, दूजे उणां नूँ मेरे तो सुपणेयाँ दी उम्मीद नई सी ਇੱਕ ਤੇਰਾ ਰੰਗ ਠੀਕ ਨਈ ਸੀ, ਡੂਜੇ ਉਨ੍ਹਾ ਨੂੰ ਮੇਰੇ ਤੋਂ ਸੁਫਨਿਆਂ ਦੀ ਉਮੀਦ ਨਈ ਸੀ Ik mera rang theek nai si, duje una nu mere taun supneyan di umeed nai si For one, my color was not right it seems Secondly they didn't expect me to dream एक मेरा रंग ठीक नहीं था, दूसरे उन्हें मेरे से सपनों की उम्मीद नहीं थी 23 May Black Awareness Day 19 Jun Juneteenth Independence Day 17 Oct Black Poetry Day 20 Nov Black Awareness Day February Black/ Negro History Month #negro #negrohistory #blackhistory #harijan #darkskin #black #brown #african #blacklivesmatter #juneteenth #blackpoetryday #blackawarenessday #zumbi #discrimination #apartheid #racism #racismquotes #poetry #shayari #urdushayari #urdupoetry #hindishayari #hindipoetry #poetrycommunity #urduadab #poetryslam #sadpoetry #sadshayari #punjabipoetry #punjabishayari (at Chandigarh, India) https://www.instagram.com/p/CGocaEZDe_6/?igshid=1tr8sdz3tnj4