سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف دیگر 2 نیب ریفرنسز کا ٹرائل اب اڈیالہ جیل میں ہی ہوگا
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف دیگر 2 نیب ریفرنسز کا ٹرائل اب اڈیالہ جیل میں ہی ہوگا #ٰIslamabad #PMLN #Nawazsharif #AdyalaJail #Nabreferences #Saturday #aajkalpk
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا ٹرائل اب جیل میں ہوگا، جس کے احکامات وفاقی حکومت نے جاری کردئیے۔
وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 1، نواز شریف اور دیگر کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرے گی۔
اڈیالہ جیل میں ٹرائل کا حکم قومی احتساب آرڈیننس کی شق 16 کے تحت دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ…
View On WordPress









