"www rescue gov pk jobs 2021" "rescue 1122 kpk jobs 2021" "rescue 1122 jobs punjab 2020" "rescue 1122 jobs advertisement 2021" "rescue 1122

seen from Maldives
seen from China

seen from Malaysia
seen from China
seen from Thailand

seen from Poland

seen from Thailand
seen from United Kingdom
seen from United States
seen from United Kingdom

seen from Morocco
seen from United Kingdom

seen from United States
seen from United States
seen from Türkiye
seen from United Kingdom
seen from Netherlands
seen from Germany
seen from United States
seen from China
"www rescue gov pk jobs 2021" "rescue 1122 kpk jobs 2021" "rescue 1122 jobs punjab 2020" "rescue 1122 jobs advertisement 2021" "rescue 1122
ریسکیو 1122 عملے کیلئے بہترین خبر آگئی
لاہور(جی سی این رپورٹ)وزيراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریسکیو 1122 کے عملے کے لیے کورونا الاؤنس اور شہید پیکج کی منظوری دے دی۔حکومت پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ڈیوٹی کے دوران کورونا کی وجہ سے شہید ہونے والے ریسکیو ملازمین کو شہید پیکج دیا جائے گا۔کورونا ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے گریڈ 16 تک کے ملازمین کے لواحقین کو 40 لاکھ روپے اور گریڈ 17 اور اس سے زیادہ گریڈ کے افسران کے لواحقین کو 80 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔کورونا ڈیوٹی کرنے والے ریسکیو 1122 کے عملےکو یکم اپریل سے خصوصی الاؤنس دیا جائے گا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کورونا ڈیوٹی پر تعینات ریسکیو اہلکاروں کی خدمات کو سراہتے ہیں اور الاؤنس کا اجراء محنتی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سبب بنے گا۔انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں ریسکیو اداروں اور قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ Read the full article
Thank You #rescue1122 to help us to fight #againstcorona. #imperialhomes and #waseemseo say thank you for all, who fight against #coronavairus (at WaseemSEO) https://www.instagram.com/p/B_GBLk4Fsfi/?igshid=18uamvpx3it9a
Governor inaugurates telemedicine helpline at PU, Rescue-1122 LAHORE - Punjab Governor Chaudhry Mohammad Sarwar, on Saturday, inaugurated Telemedicine Helpline Centre at Punjab University and Rescue Helpline 1190 at Rescue-1122 Headquarter.
Receiving Participation Certificate From General Secretary Alkhidmat Foundation Pakistan #Mr_Muhammad_Mushtaq_Mangatt in Peshawar... Two Days Workshop... Thank You #Alkhidmat Special Thanks to #Rescue1122 #alkhidmat #alkhidmatfoundation #pakistani #proud #top #super (at Peshawar - The City Of Flowers) https://www.instagram.com/p/B42kxqyAOwe/?igshid=15bt8g8u6snss
اٹک۔ریسکیو اہلکاروں نے گھر سے خطرناک سانپ پکڑ لیا۔ https://pakistanipost.com/archives/115645 #Attock #Rescue1122 @aminattock @sayedzbukhari @mohsinrz @attockpress @AttockKhan70 #Snacknabbed https://www.instagram.com/p/B2_Rpn0HSvt/?igshid=1o3jsm8x8h84p
جعلی افتتاحی تختیاں لگانے والے شہبازشریف کا سیاسی انجام قریب ہے‘ چودھری پرویزالٰہی پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ (ن) لیگی قیادت نے پاکستان اور پنجاب کو قرضوں میں ڈبو دیا، قصور کے معروف قانون دان عارف سندھو ایڈووکیٹ کی قیادت میں وکلاء اور سیاسی شخصیات پاکستان مسلم لیگ میں شامل لاہور : پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہمارے دور کے عوامی فلاحی منصوبوں کو کمیشن کیلئے روک کر اپنے نام کی جعلی افتتاحی تختیاں لگانے والے شہبازشریف کا سیاسی انجام قریب ہے۔ وہ ضلع قصور کے معروف وکلا اور سیاسی شخصیات کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے چودھری عارف سندھو ایڈووکیٹ اور شہادت علی بھٹی ایڈووکیٹ کی قیادت میں یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وفد میں چودھری افضل علی سندھو، امجد اقبال سندھو، انجم فاروق، محمد افضل شہزاد اور نبیل خان بھی شامل تھے جبکہ اس موقع پر کامل علی آغا، میاں عمران مسعود اور عارف گوندل بھی موجود تھے چودھری پرویزالٰہی نے وکلا اور دیگر شخصیات کا پارٹی میں خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتے، سب کو پتہ ہے کہ جن منصوبوں کا وہ افتتاح کر رہے ہیں وہ میری وزارت اعلیٰ کے دور میں شروع کیے گئے اور قریباً مکمل تھے لیکن شہبازشریف نے میری دشمنی اور اپنی انتقامی فطرت کے تحت آتے ہی ان منصوبوں کو چالو کرنے کی بجائے روک دیا، یہاں تک کہ 1122، پٹرولنگ پولیس اور دیگر عوامی خدمت، فلاح اور تحفظ کے ادارے بھی بند کرنے کی ناکام کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ عام انتخابات کیلئے بھرپور تیاریاں کر رہی ہے اور اس سلسلے میں لائحہ عمل بنا لیا گیا ہے چودھری عارف سندھو نے کہا کہ چودھری پرویزالٰہی کے ترقیاتی اور عوامی فلاحی کاموں کو آج پھر یاد کیا جا رہا ہے، پنجاب میں ان کے دور میں جتنے کام ہوئے اس کی مثال نہیں ملتی، عوام اب ن لیگ کے جھوٹے وعدوں پر اعتبار نہیں کرتے، اس کی قیادت کی عوام اور ملک دشمنی بے نقاب ہو چکی ہے، پنجاب میں دس سال کے دوران انہوں نے صحت، تعلیم، امن عامہ اور دیگر اہم شعبوں میں جھوٹے دعوؤں کے سوا کوئی قابل ذکر کام نہیں کیا، بلکہ پورے ملک اور پنجاب کو اربوں ڈالر کے غیر ملکی قرضوں میں ڈبو دیا ہے۔
پنجاب بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 939ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 1046زخمی #Rescue1122 #Punjab #TrafficAccidents #aajkalpk ریسکیو 1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں 471ڈرائیوز،27کم عمرڈرائیورز432مسافراور143پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب کے939مختلف مقامات پرروڈ ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں627افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ ان حادثات میں411افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیوٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہونے والے ان ٹریفک حادثات08افراد جان کی بازی ہارگئے جن کی نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیں گئیں۔ ریسکیو 1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں 471ڈرائیوز،27کم عمرڈرائیورز432مسافراور143پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔ اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ260ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں، جن میں صوبائی درالحکومت261متاثرین کے ساتھ پہلے ،فیصل آباد85حادثات میں102متاثرین کے ساتھ دوسرے اورملتان71حادثات میں74متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبرپررہا۔ واضح رہے کہ ان ٹریفک حادثات کے کل1046متاثرین میں823مرد اور223خواتین شامل ہیں جبکہ زخمی ہونیوالوں میں150فراد کی اوسط عمر18سال سے کم اور621افراد کی اوسط عمر 18سے 40سال کے درمیان جبکہ275زخمی افراد کی اوسط عمر 40سال سے زائد ہے۔ان ٹریفک حادثات کے بیشتر واقعات میں723موٹر سائیکلز،132آٹو رکشے،73موٹر کاریں،16مسافربسیں،42وین،40ٹرک اور104دوسری اقسام کی گاڑیاں شامل ہیں۔