یواے ای سے وطن واپسی ،قومی ایئرلائنزمزید10پروازیں چلائے گی
یواے ای سے وطن واپسی ،قومی ایئرلائنزمزید10پروازیں چلائے گی
اسلام آباد:متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئےقومی ایئرلائنزمزید10خصوصی پروازیں چلائے گی،پروازوں کیلئے ذریعے 10ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی اوور سیز پاکستانیوں کی تیز ترین واپسی کے اعلان پر پی آئی اے کی طرف سے…
View On WordPress














