Main tumse ab kuch maangta nahi aye Khuda;
Teri dekar cheen lene ki aadat mujhe manzoor nahi
seen from United States
seen from Germany
seen from France
seen from Malaysia
seen from United States
seen from United Kingdom

seen from United States
seen from United States
seen from Malaysia
seen from China
seen from United States

seen from United Kingdom
seen from United States
seen from China

seen from Germany
seen from China

seen from United States

seen from United States
seen from United States

seen from Malaysia
Main tumse ab kuch maangta nahi aye Khuda;
Teri dekar cheen lene ki aadat mujhe manzoor nahi
ایک انگریز دوست کہنے لگا کہ آپ لوگوں کی بیویاں ، شوہر سے بہت عقیدت رکھنے والی ہوتی ہیں ۔
میں نے پوچھا وہ کیسے؟
وہ کہنے لگا کہ ایک بار میں انگلینڈ میں ایک پاکستانی دوست کے گھر گیا تو دیکھا اسکی اہلیہ اپنے شوہر کی قمیض کے بٹن ٹانک رہی تھی ، جب وہ بٹن ٹانک کےفارغ ہوئی تو اس نے اس بٹن کو چوما ۔ پھر اُس نے دوسرا بٹن ٹانکا اُسے بھی چوما ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بڑی حسرت ہوئی کہ کاش ہماری بیویاں بھی ہم سے اتنی محبت اور عقیدت رکھنے والی ہوتیں !
پھر میں نے اسے بتایا " انّی دیا ۔۔۔۔۔ وہ بٹن کو چوم نہیں رہی تھی بلکہ دانتوں سے دھاگہ کاٹ رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😂😂
🍁|| Ladkiyon Ko Oxygen ki Zarurat Nahin Hoti,
Woh Taarifon Se Bhi Zinda Reh Sakti Hain. ||🍁
Le jaao ye Bethi hai :)
Person: “bayta kia kia paka layti ho?”
Me: “Jee khiyaali puloa pakati hon”
میکڈونلڈز کی ڈرائیو تھرو کی قطار میں آدھے گھنٹے سے اپنی باری کے انتظار میں تھا. جب میری باری آئی تو آرڈر دینے میں مجھے کچھ زیادہ وقت لگ گیا.
پچھلی کار والی خاتون نے غصے میں ہارن بجانا شروع کردیا ، جس کا مطلب تھا کہ میں جلدی کروں.
غصہ تو مجھے بہت آیا مگر میں نے جواب دینے کا منفرد طریقہ ڈھونڈا.
آرڈر دینے کے بعد میں اگلی کھڑکی پر پیمنٹ کیلئے پہنچا تو میں نے کہا کہ پچھلی کار والی خاتون کا بل بھی میں ہی دوں گا. کاونٹر گرل نے کیش لے کر دونوں رسیدیں مجھے تھما دیں. جب وہ خاتون پیمنٹ کرنے آئی تو کاونٹر گرل نے بتایا کہ آپکی پیمنٹ اگلی کار والے صاحب نے کر دی ہے.
میں اپنے ریر ویو مرر میں دیکھ رہا تھا. خاتون میری طرف شکر گزار آنکھوں سے دیکھتے ہوئے مسکرائی. میں نے بھی مسکرا کر ہاتھ ہلا دیا.
شرمندگی خاتون کے چہرے پر صاف نظر آ رہی تھی.
مگر میرا مقصد انہیں شرمندہ کرنا نہیں تھا.
اگلے کاونٹر پر ، جہاں مجھے آرڈر وصول کرنا تھا ، میں نے دونوں رسیدیں دے کر اس خاتون کا آرڈر بھی وصول کر لیا اور چلا گیا.
اب خاتون کو دوبارہ آرڈر کرنے کیلئے پھر سے قطار میں لگنا تھا اور تب جا کر اُسے اپنا آرڈر وصول ہوتا.
میں نے کہا نا کہ میرا مقصد انہیں شرمندہ کرنا نہیں تھا..... ذلیل کرنا تھا 🙃
😂😂
Jaane kya rakha hai aasmaan’on mein;
Laut ke phir koi nahi aaya.
Tumne toh riha kardiya tha humein;
Lekin hum saath liye phirte hain zanjeer tumhari