ہزاروں باتیں اللہ سے کر لیتی ہوں اب
*زمین والوں سے کھل کر بولنا چھوڑ دیا ہے میں نے

#batman#bruce wayne#dick grayson#batfamily#batfam#clark kent#tim drake#dc fanart



seen from United States
seen from Ukraine
seen from Ukraine
seen from China

seen from United States
seen from Malaysia
seen from Greece
seen from United States
seen from Germany

seen from Australia
seen from China
seen from Germany
seen from United States
seen from Australia

seen from India
seen from United States

seen from Australia
seen from Peru
seen from United Kingdom
seen from United States
ہزاروں باتیں اللہ سے کر لیتی ہوں اب
*زمین والوں سے کھل کر بولنا چھوڑ دیا ہے میں نے
مجھے پتہ ہے آپ تھک رہی ہیں۔ ٹوٹ رہی ہیں۔ آنسوؤں کا ایک سیلِ رواں ہے جسے بند باندھ کر روکا ہے۔ اپنی ہی نظر میں اپنی ہی وقعت کھو رہی ہیں۔
میں بتاؤں کیا؟
اپنے آپکو دوسروں کی نظر سے نہ دیکھیں۔ ﷲ پر اعتماد رکھیں۔ وہ الوکیل ہے۔ آپکے ساتھ کھڑا ہے۔ آپکا سہارا ہے۔ وہ آپکے دل کی وحشتوں کو جانتا ہے۔ انہیں دور کرنے پر قادر ہے۔ وہ کوزہ گر ہے۔ آپ ٹوٹ کر بکھر رہی ہیں، وہ اس بکھری ہوئی کو سمیٹ کر ایک نئے سانچے میں ڈھال رہا ہے۔ روح پر لگی دراڑوں سے روشنی چھن چھن کر اندر داخل ہو رہی ہے۔
آپکو نہیں پتہ لیکن المدبر کو کامل علم ہے کہاں کہاں کیسے پلاننگ کرنی ہے۔ نرم نازک لڑکی کو مضبوط عورت میں کیسے ڈھالنا ہے۔
*`Hang in there. Just a little bit longer.`* 🌸
نیکی کے موقع کے وقت سوچنا نہیں چاہیئے ہمیں آگے بڑھ کر نیکی کرنی چاہیئے لوگوں سے influence متاثر ہو کر نہیں ہمیں نیکیوں میں ابوبکر بننا ہے اور ابوبکر ایک ہی ہوتا ہے پہلوں میں پہل کرنے والا ، اسی طرح ہمیں بھی سابقون الاولین بننا ہے فاستبقو الخیرات ۔۔۔۔۔
ـــــــبنت اکرمــــــ
پردہ یہ نہیں ہے کہ تم برقعہ اوڑھ کر آنکھیں میک اپ سے سجا کر کھلی چھوڈ دو۔
اور پھر کوئی تم کو دیکھ کر تمہاری تعریف کرے تو تم کہو کہ پردہ میں بھی ہم محفوظ نہیں۔
کیا یہ پردہ ہے ؟
کیا پردہ اس لیے نہیں کہ تم پہ پہچان لی جاؤ کہ تم مسلمان عورت ہو اور تم ستائی نہ جاؤ؟
کیا پردہ وہ نہیں کہ جو تمہاری خوبصورتی کو چھپائے؟,جیسے کوئی اپنی سب سے قیمتی چیز سنبھال کر سب سے چھپا کر رکھتا ہے.
اصل پردہ ہی یہ ہے کہ تمہاری خوبصورتی چھپی ہو اور کوئی اس طرف متوجہ ہی نہ ہوسکے۔
پردہ یہ ہے کہ جب تم کہیں سے گزرو تو تم پہچان لی جاؤ اور تمہیں راستہ دیا جائے۔
اور پردہ یہ بھی ہے کہ تم برقعہ اوڑھ کر ہر طرح کہ بناؤ سنگھار سے خالی ہو،اور تمہارا بناؤ سنگھار فقط تمہارے محرم کےلئے ہو۔