بابا وہ انسان ہے جو اللّٰہ نے اپ کو ایک بیش بہا قیمتی تحفہ دیا ہوتا ہے ،کسی بھی بیٹی کے لیے ایک نعمت ہوتا ہے بابا جیسا بھی ہو غریب یا امیر بوڑھا یا جوان تندرست ہو یا بیمار ہو ، ایک بیٹی کے لیے اس کا بادشاہ اس کی کل کائنات ہوتا ہے جس کے سائے میں بیٹیاں راج کرتی ہیں وہ بادشاہ اپنی شہزادی کی کوئی خواہش رد نہیں کرتا ایک مکمل تحفظ ہوتا ہے ایک بیٹی کو بیٹے سے زیادہ پیار دیتا ہے اس کی ہر معاملے میں راہنمائی کرتا ہے اس کا ساتھ دیتا یے، میں جب کبھی کمزور پڑںے لگوں میرے ںاںا میرے ساتھ ایک مضبو چٹان بن کر کھڑے ہوتے ہیں ہمیشہ کہتے ہیں سب سیٹ ہو جائے تم کرو جو کرنا ہے باقی میں ہوں دیکھ لیں گے سب ❤️ اللّٰہ ہر ںیٹی کے باپ کو صحت و ایمان والی لمبی زندگی دے ان کا سایہ سلامت رکھے آمین اور ہر بری نظر سے بچائے آمین








