تیرے بعد دوستا زندگی محسوس نہ کی گئی
دن حیات کے بس جیسے تیسے کاٹے گئے
Tere bad dosta zindagi na mehsos ki gai
Din thy hayat ke bs jaisy tesy kaaty gaye
Own💭

seen from India

seen from Italy

seen from Italy

seen from Italy
seen from China
seen from United States
seen from Mexico

seen from United States

seen from Australia

seen from Italy

seen from Italy

seen from Italy

seen from Italy
seen from Mexico
seen from Kazakhstan

seen from Poland
seen from Kazakhstan

seen from Malaysia
seen from Malaysia
seen from Singapore
تیرے بعد دوستا زندگی محسوس نہ کی گئی
دن حیات کے بس جیسے تیسے کاٹے گئے
Tere bad dosta zindagi na mehsos ki gai
Din thy hayat ke bs jaisy tesy kaaty gaye
Own💭
Jab Tere Drd Main Dil Dhukta Ha
Hum Tere Haq MAin Dua kerty Hain !!
Kathan hai Rah-Guzr’ Thori Dair Sath Chalo:
“Ya Allah make me among those who never miss Fajr. Ameen.”
ہمیشہ ایک ہی جیسے تو یہ جذبے نہیں رہتے
بچھڑ کر تم بھی جی لو گے گزارہ ھم بھی کر لیں گے
اپنا خاکہ لگتا ھُوں ایک تماشا لگتا ھُوں
آئینوں کو ھے زنگ لگا اب میں کیسا لگتا ھُوں ؟
اب میں کوئی شخص نہیں اُس کا سایہ لگتا ھُوں
سارے رشتے تشنہ ھیں کیا میں دریا لگتا ھُوں ؟؟
اُس سے گلے مِِل کر خود کو تنہا تنہا لگتا ھُوں
خود کو میں سب آنکھوں میں دُُھندلا دُھندلا لگتا ھُوں
میں ھر لمحہ اس گھر سے جانے والا لگتا ھُوں
کیا ھُوئے وہ سب لوگ کہ میں سُونا سُونا لگتا ھُوں
مصلحت اس میں کیا ھے مری ٹُوٹا پُھوٹا لگتا ھُوں
کیا تم کو اس حال میں بھی میں دنیا کا لگتا ھُوں
کب کا روگی ھوں ، ویسے شہر مسیحا لگتا ھُوں.
میرا تالُو تر کر دو سچ مُچ پیاسا لگتا ھُوں
مجھ سے کمالو کچھ پیسے زندہ ، مُردہ لگتا ھُوں
میں نے سہے ہیں مَکر اپنے اب بے چارہ لگتا ھُوں
جون ایلیاء
اے خـــــدا مجھــــــے آزاد کــــر میــــرے نفســــں کــی بنـــدش ســے
awaara-pan
جب لوگ راستے الگ کرنے کے فیصلے کر لیتے ہیں تو سب سے پہلے وہ رابطے کم کر دیتے ہیں پھر کچھ کہنے کی اور پوچھنے کی ضرورت نہیں پڑتی...
awaara-pan