تحریک دعوتِ فقر (Tehreek Dawat-e-Faqr) ہم آپ کو تحریک دعوتِ فقر (Tehreek Dawat e Faqr) کی ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ یہ سائٹ دنیا بھر میں فقر کی تعلیمات کی واحد ترجمان ہے۔ فقر ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا اصل باطنی ورثہ اور دینِ اسلام کی روح ہے۔مسلمانوں کے اللہ تعالیٰ
فقر کی تعلیمات کو عام کرنے اور اُمتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو روحانی پاکیزگی کی طرف بلا کر ان کا تعلق باللہ مضبوط کرنے کے مقصد کی تکمیل کے لیے سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے تحریک دعوتِ فقر کا آغاز فرمایا ہے۔ یہ تحریک فقر کی روحانی پاکیزگی پر مبنی تعلیمات کو تحریری طور پر کُتب، ماہانہ رسالہ ”سلطان الفقر” اور کتابچوں وغیرہ کی صورت میں پھیلا رہی ہے۔ مزید برآں تقریری طور پر اور زبانی گفت و شنید کے ذریعے بھی عام مسلمانوں تک فقر کا پیغام پہنچایا جا رہا ہے۔ فقر کی یہ تمام تعلیمات قرآن پاک ، احادیث اور تعلیماتِ فقراء پر مشتمل ہیں۔ #سلطان_العاشقین #تحریک_دعوت_فقر #sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqr
















