۔Now you can see a part of clear image design in the same way the design will remain continue, Follow @digitalmusafirofficial یہ جام پور حویلی میں رکھا ہوا ایک گلدان ہے ۔ ایسے گلدان جو آپ کو ملتان کی نیلی آرٹ کی یاد دلاتے ہیں اس کے علاوہ مٹی کے گلدان جو کہ ٹیکسلا سے وابسطہ ہیں وہ آپ کو پوری حویلی میں جگہ جگہ نظر آئیں یعنی حویلی کی تزئین و آرائش میں ان کو بڑا حصہ ہے، اس کے علاوہ حویلی کے دروازے دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں ارشاد صاحب جو کہ اس حویلی کے مالک انہوں نے اس میں ایک نوادرات کا ذخیرہ بھی نمائش کے لیے رکھ ہوا، باقی کچھ پرانی چیزیں اس میوزیم سے باہر ہی آپ کو کمروں میں ملتی ہیں، مطلب یہ بیان کرنے کے نہیں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔#paksitantravels #pakistanitravelbloggers #travelacrosspakistan #bikerider #pakistanitraveller #yamaha #dmubaid #digitalmusafir #motorcycle #bike #beautifulpakistan #yride #biker #bikergang #bikelife #Photogram #NatureLovers #Nature_Photo #Nature_Of_Our_World #NaturePerfection #NatureDaily #NatureInstagram #Nature_Seekers #IGNatureCapture #NatureIsArt #BNS_Nature #Nature_Worldwide_Miracles ۔ ۔ https://www.instagram.com/p/CCDfH7nn5Ag/?igshid=1egm53ho0ebby





