#UJAWrites #UJA https://www.instagram.com/p/B4K_UjyhbPhsyzYuMcFRIvHNTvAgOl1qhOk-Iw0/?igshid=1roziirlpmav9
The Bright Sessions
No title available
Show & Tell
tumblr dot com
sheepfilms
Sweet Seals For You, Always

@theartofmadeline

Discoholic 🪩

roma★
cherry valley forever
ojovivo
EXPECTATIONS
Today's Document
Interview Vampire Daily
Fieri Frames
No title available
h

ellievsbear
Fai_Ryy
No title available

seen from Netherlands

seen from United Kingdom
seen from Vietnam
seen from Türkiye
seen from Bangladesh

seen from Canada
seen from Venezuela

seen from Indonesia

seen from Italy

seen from Singapore
seen from Canada
seen from Malaysia

seen from Russia
seen from United States
seen from Colombia

seen from Türkiye

seen from Indonesia
seen from Türkiye
seen from United Kingdom

seen from Türkiye
@usmanjamilarain-blog
#UJAWrites #UJA https://www.instagram.com/p/B4K_UjyhbPhsyzYuMcFRIvHNTvAgOl1qhOk-Iw0/?igshid=1roziirlpmav9
غزل درد مِنّت کشِ دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا، برا نہ ہوا جمع کرتے ہو کیوں رقیبوں کو اک تماشا ہوا، گلا نہ ہوا ہم کہاں قسمت آزمانے جائیں تو ہی جب خنجر آزما نہ ہوا کتنے شیریں ہیں تیرے لب، "کہ رقیب گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا" ہے خبر گرم ان کے آنے کی آج ہی گھر میں بوریا نہ ہوا کیا وہ نمرود کی خدائی تھی؟ بندگی میں مرا بھلا نہ ہوا جان دی، دی ہوئی اسی کی تھی حق تو یوں [1] ہے کہ حق ادا نہ ہوا زخم گر دب گیا، لہو نہ تھما کام گر رک گیا، روا نہ ہوا رہزنی ہے کہ دل ستانی ہے؟ لے کے دل، "دلستاں" روانہ ہوا کچھ تو پڑھیے کہ لوگ کہتے ہیں آج غالبؔ غزل سرا نہ ہوا! #ujawrites https://www.instagram.com/p/B4BCmfDBTWG0CDH5L4etmf0i05WpJTVEaC9IRI0/?igshid=1m1zy3lbwvtm3
پکارلے مجھ کو کہ تیرے پاس ہوں میں سنبھال مجھ کو بہت اداس ہوں میں گماں تو ہوتا ہے مجھے مگر یقین نہیں کیا تیرے لیے بھی بہت خاص ہوں میں؟ گزر رہی ہے زندگی گزر ہی جائے گی لیکن تیرے بغیر کیسے ؟ بدحواس ہوں میں رہی گی آس تیری بعد از مرگ بھی تیرے ہی سامنے بس شکست فاش ہوں میں تیرے لب کاٹ کھاؤنگا کسی روز نظروں سے ہوں بلکتی ہوئی بھوک اور افلاس ہوں میں تو کرے اعتبارجو تو پیار فرض مجھ پر نا ہو اتنا پریشان فرض شناس ہوں میں برہنہ ہوجائے گی مجھے کھوکے میری جاں تو مجھےاوڑھ کےرکھ لےتیرالباس ہوں میں ہوں میں ہی اس دور کا غالب ایلیاء و میر غموں کا شہنشاہ مگر تیرا داس ہوں میں متاعِ عشق کی نگری کا ہوں میں "درویش" کیا سمجھا تو نے مجھے قلاش ہوں میں؟ (درویش) #UJAWrites https://www.instagram.com/p/B4BAO5gBdSSLJZ7qH_NYriuKT0ldBZb_f8FQE40/?igshid=1u3kixuy00wbi
کُوک فقیرا کُوک تے کوئی بھیت اندر دا کڈھ مندڑا بول نا بول،تے جِیبھ اپنڑی نُوں وڈھ کُوک فقیرا کُوک تیری کُوک دی اُچڑی شان ایس کُوک دی چرکھی گھُمدے، ست زِمیاں تے اسمان کُوک فقیرا کُوک تے ایس کُوک اِچ ہو کے گُم آ مار مُکائیےمیں نُوں فیر جپیئے تُم ای تُم کُوک فقیرا کُوک وے تیری کُوک دے پکے رنگ رنگ ہِک ھکلاّ چاڑھ دے،مینُوں کعبہ لگے جھنگ کُوک فقیرا کُوک کالا چور بُکل دا مار اکھیں سُرمہ صِدق حُسینی، تے ہتھ حیدر دی تلوار کُوک فقیرا کُوک تیری کُوک مِلائے یار گھڑا پکا دے یقین دا،میں لگ ونجاں اُس پار کُوک فقیرا کُوک تیری کُوک جیہا کوئی ناہیں جوشہرعشق دے جاپہونچن، مینوں پا دے اوہناں راہیں کُوک فقیرا کُوک تیری کُوک دے ساوے باگ تیرے ہتھ پھُلاں دے ٹوکرے،تیریاں سوچاں صاف گُلاب کُوک فقیرا کُوک تیرے سب توں وکھرے گِیت ایہہ بانگاں پچھلے پہر دیئاں، پیئیاں گُونجن من مسِیت کُوک فقیرا کُوک جے آج ہووے یار وصال پیرِیں ساویاں جھانجھراں بنھ کے،میں پاواں انت دھمال #UJAWrites https://www.instagram.com/p/B34_-zzBoovtzdVRZRFxmVbMVYc90arJcY-UX00/?igshid=1x0pe7pjl62ya
#UJAWrites #uja https://www.instagram.com/p/B3sH9rQhsmq1qGilaF-VXXA_EP68X9MTQ4jriI0/?igshid=1r34hewkzxrnn
#ujawrites #uja https://www.instagram.com/p/B3pjvzpBCwSR8yv1Qyng5nZaGkqIlCRmdtR5nU0/?igshid=cvk28lgqnktz
کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ھین کتنے پیارے چپ ر ہ کے بھی نظر میں ھیں پیار کے اشارے یہ شان بےنیازی یہ بے رخی کا عالم بے باک ھو گیا ھے ان کا مزاج بر ھم اک پل میں نےھم نے دیکھے کیا کیا حسین نظارے کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ھین کتنے پیارے قربان جائیں اے دل ھم ان کی اس ادا کے خود بھی سلگ رھے میں ھم کو جلا جلا کے ھیں کتنے خوبصورت اس آگ کے شرارے کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ھین کتنے پیارے۔ #UJA #UJAWrites https://www.instagram.com/p/B3dpBAghadOcQUlkem26obRHIIEOwcCsPbnAlE0/?igshid=1t6ymjmcmhme8
#UJA #UJAWrites https://www.instagram.com/p/B3Z8Q0PhStJth7UU-VjwPrwyHmE7jssrGpWsZQ0/?igshid=1urqowpq09h91
#UJAWrites #UJA https://www.instagram.com/p/B3MdLkyB_J8PtsslRPCDXWAXLydl3Hq7elTAnQ0/?igshid=1o200g32wm0hq
#UJA #UJAWrites https://www.instagram.com/p/B3JeeUeB0CAP1apq8ouCnf36__xk9AYCbdLzyQ0/?igshid=1k8z88087kul8
اچھا سنو ۔۔۔ جو اندر سے مرجاتے ھیں انکی تدفین کیوں نہیں کی جاتی ؟؟ نا مطلب کیوں نہیں ؟وہ بھی تو مرجاتے ھیں انکی سانسیں بھلے ہی چل رہی ھو مگر وہ زندہ لاش بن جاتے ھیں اور ۔۔۔ا۔۔۔ور پتاھے کیا ایسے لوگ خود کے لیے ایک اذیت بن جاتے ھیارےے یار انکولحد میں اتار دیا کرو یہ لوگ مرجاتے ھیں مرجاتے ھیں مطلب مرجاتے ھیں اور مرے ھوؤں کا ٹھکانہ قبر ھے سو انکو بھی اتاردیا کرو قبروں میں وہ لڑکا مرگیا تھا بہت پہلے مگر لوگ اسکی تدفین کرنابھول گۓ #UJAWrites #UJA https://www.instagram.com/p/B3C_gbRBdcMMf4qTLGn8FOxDRaBBxmHFhnKqVI0/?igshid=9gj1dnzx9kwi
میں روزگار کے سلسلے سے کبھی کبھی اُس کے شہر جاتا ہوں تو گزرتا ہوں اُس گلی سے وہ نیم طارق سی گلی اور اُسی کی نوکر پہ اُنگتا سا پُرانا کنھبا اُسی کے نیچے تمام شب انتظار کر کے میں چھوڑ آیا تھا شہراُس کا بہت ہی خستہ سی روشنی کی چھڑی کو لے کے وہ کنبھا اب وہی کھڑا ہے فتور ہے یہ مگر میں کنھبے کے پاس جا کر نظر بچا کے مُحلے والوں کی پوچھ لیتا ہوں آج بھی یہ وہ میرے جانے کے بعد بھی آئی تو نہیں تھی؟ وہ آئی تھی کیا؟ #uja #ujawrites https://www.instagram.com/p/B2_4X0RhyV2iXOxMY9m1QPVW5i5iJkUvVYESCI0/?igshid=hfiva9c101gs
#UJAWrites #uja https://www.instagram.com/p/B2_NDGEBXIJavS0XgIIS0a7Wo4tWI9GaN0FIzw0/?igshid=14ce76usvhmlt
مجھے کبھی کبھی بہت شدت سے یہ خواہش ہوتی ہے کہ کاش میں بھی ایک نارمل زندگی گزاروں جس میں کوئی ٹینشن کوئی ڈپریشن نا ہو ہر دکھ سے نجات ہو جس میں دل سے ہنسوں خوش ہو ۔جس میں خود سے وحشت نا ہو ایسی لائف ہو جس میں میں لوگوں سے اکتائیا ہوا نا ہو ۔میرے اپنے میرے ساتھ ہو۔۔اور کچھ میں دکھاوا نا ہو جس میں ماضی کا کوئی دکھ نا ہو ۔۔ لیکن جب بات ماضی پہ آ کے رکتی ہے تو کچھ ٹوٹ سا جاتا اندر اور پھر وہی وحشت وہی تکلیف وہی اکتاہٹ شروع ہو جاتی ہے ہر چیز سے دل اکتا جاتا ہے ۔۔ یہاں تک کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود سے بھی ۔۔۔ #ujawrites https://www.instagram.com/p/B23SiDyhZzdNjlYIQvejk_AITOe9PfrND0PqmM0/?igshid=s33iiq8vpslx
وہ لڑکی.۔۔۔۔۔۔۔ چمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے گلاب چہرے پہ مسکراہٹ،. وہ ساحلوں کی ہوا سی لڑکی.۔۔۔! جو راہ چلتی تو ایسا لگتا کہ جیسے لہروں پہ چل رہی ہو، وہ اِس تیقن سے بات کرتی کہ جیسے ساری دنیا اسی کی آنکھوں سے دیکھتی ہو، جو اپنے رستے میں دل بچھاتی ہوئی نگاہوں سے ہنس کے کہتی، تمھارے جیسے بہت سے لوگوں سے میں یہ باتیں، بہت سے برسوں سے سن رہی ہوں،. میں ساحلوں کی ہوا ہوں،. نیلے سمندروں کے لئے بنی ہوں وہ کل ملی تو اُسی طرح تھی چمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے،. گلاب چہرے پہ مسکراہٹ کہ جیسے چاندی پگھل رہی ہو مگر،۔۔۔۔۔ جو بولی تو اُس کے لہجے میں وہ تھکن تھی کہ جیسے،. صدیوں سے دشتِ ظلمت میں جل رہی ہو ۔۔۔ #UJAWrites https://www.instagram.com/p/B20eWc2BglBvEkQT7UBZvA9wEbbEDXL2jC3AZc0/?igshid=156kaqmr3c101
ویران آنکھوں کے نیچے بڑے بڑے سیاہ حلقے ہلکی ہلکی سی جھریاں سیاہ پڑتا رنگ بد رنگ ہوتے سوکھے بال سیاہی مائل خشک پپڑی زدہ ہونٹ دن بدن خراب ہوتی صحت دل و دماغ کی تباہ حالت وحشت زدہ سا دل ابنارمل دماغ مجھ میں کچھ بھی تو ایسا نہیں جس کی بنا پر میں تمہیں کہہ سکوں کہ مجھ سے محبت کرو...☺ #UJAWrites https://www.instagram.com/p/B2w--NmBNAz1LEGp9eyxE62uhFdobZDgZIAkMY0/?igshid=10ctiuv4pmqqm
ہمیں یہ گلٹ اور ڈپریشن رہتا ہے کہ ہم اس کے اب بہترین بندے نہیں رہے ‘ مگر ہم تو ا س کے بہترین بندے کبھی بھی نہیں تھے ۔ ساری تعریف ‘ ساری حمد ‘ ساری پرفیکشن ’’ہمارے لئے‘‘ تو کل بھی نہیں تھی۔ جس گلٹ کو ہم دیوار بنا کر الله اور اپنے درمیان لے آتے ہیں‘ وہ تو ہمیشہ ساتھ رہے گا ۔آج اس غلطی پہ شرمندہ ہیں‘ کل کسی اور پہ نادم تھے۔ ہم پرفیکٹ نہیں ہو سکتے تو پھر الله سے بات کرنے سے جھجکتے کیوں ہیں؟ غلطی ہوئی ہے تو معافی مانگو اور نئے سرے سے الله کے بندے بن جاؤ۔ یہ اتنا آسان ہے۔ کیونکہ کچھ لوگوں کو الله نے اپنے دین کے لئے چن لیا ہوتا ہے۔ ان کو قرآن پہ تدبر کرتے رہنا چاہیے ‘ اپنے لئے نہ سہی تو دوسروں کے لئے۔ خوشی سے نہیں کریں گے تو قدرت آپ کو کھینچ کر‘ گھسیٹ کر اس طرف لے آئے گی مگر یہ آپ کو کرنا ہے۔آپ chosen one ہیں‘ پرفیکٹ نہیں ہیں تو اپنی خامیاں اور گناہ دیکھ کر پریشان نہ ہوا کریں۔ توبہ کریں‘ اور پھر سے شروع کریں۔ صرف الله ہی کے ساتھ تو انسان ہمیشہ ہر چیز نئے سرے سے شروع کر سکتا ہے !‘ #UJAWrites https://www.instagram.com/p/B2lt5bFBvL0hAcnV24Jsi-aXpjMxh6L-1eok9c0/?igshid=x8ebvwpajecq