" God loves you more
than you can ever love Him.
His Love is the Power of the Heart
the Sustenance of the heart,
the Light of the heart. "
official daine visual archive
No title available

Kiana Khansmith
let's talk about Bridgerton tea, my ask is open
EXPECTATIONS
Doug Jones

izzy's playlists!

if i look back, i am lost
"I'm Dorothy Gale from Kansas"

bliss lane
Keni

Love Begins
cherry valley forever

ellievsbear
Interview Vampire Daily
𓃗

Origami Around
NASA
Monterey Bay Aquarium
Lint Roller? I Barely Know Her

seen from United States

seen from Netherlands

seen from United States

seen from United States

seen from Türkiye

seen from Israel

seen from Malaysia
seen from Türkiye

seen from Bangladesh
seen from Morocco
seen from Jamaica
seen from Australia
seen from United Kingdom
seen from Singapore
seen from United States
seen from Türkiye
seen from South Africa

seen from United States
seen from Uzbekistan
seen from Australia
@arshad8383
" God loves you more
than you can ever love Him.
His Love is the Power of the Heart
the Sustenance of the heart,
the Light of the heart. "
ثابت قدم ہوں ضبطِ الم کے مقام پر
ٹوٹا ہوا ضرور ہوں ہارا نہیں ہوں مَیں
" جس نے ہمیں جنگل کے بیچ میں چھوڑا ، اسے یہ پوچھنے کا کوئی حق نہیں کہ بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا؟"
فارسی کہاوت
یوں بھی ہو سکتا ہے
کسی پرندے کو مچھلی سے محبت ہو جائے مگر مصیبت یہ ہے کہ جا کر رہیں تو کہاں رہیں؟
کچھ ایسا ہی ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو ایسی چیزوں کی چاہت کر بیٹھتے ہیں،جو اُن کیلئے بنی ہی نہیں ہوتیں،پھر آخر میں ایک کو اڑ جانا ہوتا ہے دوسرے کو غموں کے سمندر میں غرق ہونا پڑتا ہے
غصے کی اگ تھوڑی ہی دیر میں بجھ جاتی ہے مگر تب تک بہت کچھ جل چکا ہوتا ہے
مولانا رومی
دل کی شریانیں صرف چکنائی کی وجہ سے بند نہیں ہوتیں ، بعض اوقات مخلوق کے راستے میں روڑے اٹکانے سے بھی دل مردہ ہوجاتے ہیں…
زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے، ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے _دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے
ماہِ اگست، جشن آزادی، 'ایک ہیں ہم کے کھوکھلے نعرے'، کفر کے فتوے، جلتے دل اور جھلستا وطن 💔
خود بھی کم نہیں میں اپنی تباہی کے لیے
دوستوں سے مجھے امداد بھی آجاتی ہے
رونا ہوتا ہے کسی اور حوالے سے مجھے
اور ایسے میں تیری یاد بھی آجاتی ہے
وہ پتا جو خزاں میں نہیں گرتا وہ اپنی برادری کی نظر میں غدار، درخت کی نظر میں وفادار اور موسموں کی نظر میں باغی ہوتا ہے ¦
¦ ہر انسان لڑتا ہے کبھی اپنے جسم سے تو کبھی اپنے ذہن سے اور کبھی اپنی خاموشی سے ، لڑائی کو انسان کی فطرت سے کبھی جدا نہیں کیا جا سکتا ¦
جن لوگوں کو اعتماد کے مسائل ہیں انہیں صرف آئینے میں دیکھنے کی ضرورت ہے وہاں وہ ایک شخص سے ملیں گے جو ان کے ساتھ سب سے زیادہ دھوکہ کرتا ہے
جو چاہو کھو دو لیکن ایسا دل مت کھونا جو تمہیں خوش کرنے کےلیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا ہے کیونکہ دل ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی نہیں ہوسکتی
کبھی کبھار میں سوچتا ہوں کہ کاش کوئی ایسا سسٹم ہوتا کہ جب کوئی کسی کو یاد کرتا تو یاد آنے والے انسان کا دماغ سگنل دیتا...
this person is missing you
تو شاید بہت سے رشتے بچ جاتے جو ہماری اناؤں کی نظر ہو جاتے ہیں جنہیں ہم کبھی بتا ہی نہیں پاتے کہ ناراضگی کے باوجود ہم انکے بغیر رہ نہیں سکتے۔💔
رات ہمیں وہ ساری یادیں واپس لوٹا دیتی ہیں۔۔
جن سے بچنے کی کوشش میں ہم دن گزار دیتے ہیں۔۔
دنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر الحَمدُ اللّٰہ قرآن پاک
دُنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب ہے❤
ہر اس شخص کے قریب رہیں جو آپ کی خوشی کا باعث ہے، تاکہ آپ محسوس کریں کہ آپ ابھی تک زندہ ہیں۔!!🖤🤍