One Nice Bug Per Day

#extradirty
No title available

izzy's playlists!
let's talk about Bridgerton tea, my ask is open
YOU ARE THE REASON

ellievsbear
noise dept.

★
cherry valley forever
RMH
Noah Kahan
The Bowery Presents
🩵 avery cochrane 🩵

Product Placement

gracie abrams
taylor price
Sweet Seals For You, Always

PR's Tumblrdome
d e v o n

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from France
seen from Vietnam

seen from Switzerland

seen from United States

seen from Vietnam

seen from United States

seen from Japan

seen from Belarus

seen from United States
seen from Vietnam
seen from United States
@evilanonymous
Ab k hum becharay.... 💔💔💔
#urdu #urdupoetry #shayari #paki #pakistan
وہ جانتا تھا میں اس سے محبت نہیں عشق کرتی ہوں۔۔۔بے پناہ عشق۔۔۔وہ جانتا تھا وہ میری کمزوری بن چکا ہے۔۔۔کبھی کوئی بات نہیں بھی ہوتی تھی تو وہ لڑ کر خفا ہوجاتا تھا جب۔۔۔تو پاگل سی ہو جاتی تھی میں۔۔۔بات بات پر آنسو ٹوٹ کر گرنے لگتے تھے۔۔۔اس کی ناراضگی میرا اس دنیا سے دل اچاٹ کر دیتی تھی۔۔۔ہر چیز سے واقف ہوتے ہوئے بھی اس نے میری زندگی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے درد سے بھر دیا۔۔۔نہ جیتی ہوں نہ مرتی ہوں۔۔۔بس خالی ذہن کے ساتھ زندگی گزارے چلی جا رہی ہوں۔۔۔اس کی محبت کو میں اپنی مضبوط پناہ گاہ سمجھتی رہی۔۔۔لیکن اس نے سب کچھ چھین لیا مجھ سے۔۔۔خوشی کا ہر احساس ہر وجہ۔۔۔اور میری زندگی کو ہمیشہ کے لیئے اندھیروں کے حوالے کر دیا۔۔۔!!
چاند تارے مرے آنگن میں سجانے والے
کھو گیا تو کہاں اے خواب دکھانے والے
کیا یقین آ گیا ان کو بھی وفاؤں پہ مری
آج خاموش ہیں الزام لگانے والے
چاند چہرے سے نقاب ایسے اتارا نہ کرو
کیا کہیں گے مرے محبوب زمانے والے
تیری خوشبو ترے آنے کا پتہ دیتی ہے
چپکے چپکے سے مرے کوچے سے جانے والے
ظلم ڈھاتا ہے اگر کوئی تو خاموش رہو
خود ہی مٹ جائیں گے اک روز مٹانے والے
بھول جا تو بھی اسے جس نے بھلایا ہے تجھے
کچھ تعلق ہی نہیں ہوتے نبھانے والے
ڈھونڈ سکتے ہو اگر تم تو دکھاؤ مجھ کو
میرے جیسے ہیں کہاں ناز اٹھانے والے
آج ٹوٹے ہوئے اس دل کی صدا کون سنے
آج خود روٹھ گئے مجھ کو منانے والے
میری قسمت میں ہے جلنا مجھے جلنے دے فہیم
کہیں جل جائیں نہ ہاتھ آگ بجھانے والے
اُس کی ہَر طَرّز مُجھ کو بَھاتی ہے اُس کے ہَر طَور سے___ مُحّبت ہے۔ ۔
Jab We Met (2009)