کراچی/ وزیراعلیٰ سندھ / ملاقات/ 13 جنوری 2020ء * وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے بشپ صادق ڈینئل کی ملاقات * ملاقات میں ڈائوسیز چرچ (Diocese Church) کے سیکریٹری ظفر اقبال بھی شریک * عیسائی برادری کی اس ملک خاص طور پر سندھ کیلئے بڑی خدامات ہیں، وزیراعلیٰ سندھ * میں کرسمس کے موقعہ پر چرچ نہیں آ سکا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ * میں اپریل میں ایسٹر کے موقع پر چرچ کا ضرور دورہ کروں گا، وزیراعلیٰ سندھ * ہم عیسائی برادری کے ساتھ ہر خوشی اور مشکل میں شریک رہیں گے،سید مراد علی شاہ * عیسائی ہمارے بھائی ہیں اور اقلیتوں کے یکساں حقوق ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ عبدالرشید چنا میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ (at Chief Minister’s House) https://www.instagram.com/p/B7QCmZWge8d/?igshid=1xoydmj6edhsh











