یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں ، یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں ، سوچوں میں ، یادوں میں ، دل میں ، یہاں تک کہ جسم و جاں میں..! پھر یوں ھوا لوگوں کے رویوں کی ایسی سمجھ آئی پھر کسی سے نہ کوئی شکایت رہی نہ کوئی توقع ۔۔۔۔۔ رویوں اور لہجوں کی پہچان رکھنے والے دوہرا عذاب سہتے ہیں.. سب کچھ جان کر انجان جو بننا پڑتا ہے.. رویوں کی تکلیف جب روح میں اتر جاتی ھے- تو الفاظ اس کا___مداوا نہیں کر سکتے ہیں یونہی تو نہیں آئی میرے لہجے میں تلخی.. رشتوں میں رویوں کا زہر میں نے چکھا ہے #writersofinstagram #write #selfwritten #think #thoughts #talk #postivevibes https://www.instagram.com/p/COej2HnhX-b/?igshid=1rmerbij0u5sp







