Mohsin Pardesi
Acquired Stardust

Discoholic 🪩

ellievsbear
Cosimo Galluzzi
noise dept.
One Nice Bug Per Day
Xuebing Du

Kiana Khansmith
NASA
cherry valley forever
🪼
Keni
Monterey Bay Aquarium

Andulka
Cosmic Funnies
tumblr dot com
i don't do bad sauce passes
Today's Document
taylor price
YOU ARE THE REASON
seen from United States

seen from Germany
seen from Canada

seen from Iraq

seen from United Kingdom

seen from Canada
seen from Israel
seen from United States
seen from Spain

seen from South Korea

seen from Italy
seen from United States
seen from Slovakia
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States

seen from Canada
@mohsinpardesi
Mohsin Pardesi
اک پل میں اک صدی کا مزا ہم سے پوچھئے
دو دن کی زندگی کا مزا ہم سے پوچھئے
بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھئے
آغاز عاشقی کا مزا آپ جانئے
انجام عاشقی کا مزا ہم سے پوچھئے
وہ جان ہی گئے کہ ہمیں ان سے پیار ہے
آنکھوں کی مخبری کا مزا ہم سے پوچھئے
ہنسنے کا شوق ہم کو بھی تھا آپ کی طرح
ہنسئے مگر ہنسی کا مزا ہم سے پوچھئے
ہم توبہ کر کے مر گئے بے موت اے خمارؔ
توہین مے کشی کا مزا ہم سے پوچھئے
میرے ہم سفر ، تجھے کیا خبر
میرے ہم سفر ، تجھے کیا خبر
ﯾﮧ ﺟﻮ ﻭﻗﺖ ھﮯ
ﮐﺴﯽ ﺩُﮬﻮﭖ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﯿﻞ ﺳﺎ
ﺍِﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ، ﺍِﺳﮯ ﺟﮭﯿﻠﺘﮯ
میرﯼ ﺁنکھ ﮔﺮﺩ ﺳﮯ ﺍَﭦ ﮔﺌﯽ
میرﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺭﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﮔﺌﮯ
میرﮮ ھﺎتھ ﺑﺮﻑ ﺳﮯ ھﻮ ﮔﺌﮯ
میرﮮ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ، تیرﮮ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﮭﻠﺘﮯ ﺗﮭﮯ ھﻮﻧﭧ ﭘﺮ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺩﯾﭗ ﺟﻠﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﺎﻡ ﭘﺮ
ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭھﮯ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭھﮯ
ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﺭﺑﻂ ﺗﮭﺎ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ، ﻭﮦ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﯿﺎ
ﻭﮦ ھَﻮﺍ ﭼﻠﯽ ﮐﺴﯽ ﺷﺎﻡ ﺍﯾﺴﯽ ھَﻮﺍ ﭼﻠﯽ
ﮐﮧ ﺟﻮ ﺑﺮﮒ ﺗﮭﮯ ﺳﺮِ ﺷﺎﺥِ ﺟﺎﮞ ، ﻭﮦ ﮔﺮﺍ ﺩﯾﮯ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺣﺮﻑ ﺩﺭﺝ ﺗﮭﮯ ﺭﯾﺖ ﭘﺮ، ﻭﮦ ﺍُﮌﺍ ﺩﯾﮯ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﻘﯿﻦ ﺗﮭﮯ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﻣﻨﺰﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻣﯿﻦ ﺗﮭﮯ
ﻭﮦ ﻧﺸﺎﻥِ ﭘﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﭩﺎ ﺩﯿﮯ
میرﮮ ھﻢ ﺳﻔﺮ، ھﮯ ﻭھﯽ ﺳﻔﺮ
ﻭﮦ ﺟﻮ ھﺎتھ ﺑﮭﺮ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻓﺎﺻﻠﮧ
ﮐﺌﯽ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻝ ﮔﯿﺎ
ﺍُﺳﮯ ﻧﺎﭘﺘﮯ، ﺍُﺳﮯ ﮐﺎﭨﺘﮯ
میرﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﻭﻗﺖ ﻧﮑﻞ ﮔﯿﺎ
ﺗُﻮ میرﮮ ﺳﻔﺮ ﮐﺎ ﺷﺮﯾﮏ ھﮯ
ﻣﯿﮟ تیرﮮ ﺳﻔﺮ ﮐﺎ ﺷﺮﯾﮏ ھُﻮﮞ
ﯾﮧ ﺟﻮ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮔﯿﺎ
ﺍُﺳﯽ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﮐﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﻣﯿﮟ
ﺍُﺳﯽ ﺑﮯ ﯾﻘﯿﮟ ﺳﮯ ﻏﺒﺎﺭ ﻣﯿﮟ
ﺍُﺳﯽ ﺭھﮕﺰﺭ ﮐﮯ ﺣﺼّﺎﺭ ﻣﯿﮟ
تیرﺍ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ھﮯ
میرﺍ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ھﮯ
”امجد اسلام امجد“
ﺍﮎ ﻟﻔﻆِ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺍﺩﻧﯽٰ ﯾﮧ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﺍﮎ ﻟﻔﻆِ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺍﺩﻧﯽٰ ﯾﮧ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﺳﻤﭩﮯ ﺗﻮ ﺩﻝِ ﻋﺎﺷﻖ، ﭘﮭﯿﻠﮯ ﺗﻮ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﮐِﺲ ﮐﺎ ﺗﺼﻮّﺭ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﮐِﺲ ﮐﺎ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﮯ؟
ﺟﻮ ﺍﺷﮏ ﮨﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ، ﺗﺴﺒﯿﺢ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ ﮨﮯ
ﺩﻝ ﺳﻨﮓِ ﻣﻼﻣﺖ ﮐﺎ ﮨﺮﭼﻨﺪ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﺩﻝ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﺍ ﺩﻝ ﮨﮯ، ﺩﻝ ﮨﯽ ﺗﻮ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﮨﻢ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﺭﻭﻧﮯ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ، ﮨﻨﺴﻨﮯ ﮐﻮ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺍﻭﺭ ﻭﻓﺎ ﺩﺷﻤﻦ، ﻣﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﺎ ﮨﮯ
ﺳﺐ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺷﺮﺍﺭﺕ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﺷﺎﻋﺮ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻋﺮ ﮨﻮﮞ، ﻣﯿﺮﺍ ﮨﯽ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﻓﻄﺮﺕ ﻣﺮﺍ ﺁﺋﯿﻨﮧ، ﻗﺪﺭﺕ ﻣﺮﺍ ﺷﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺍُﻥ ﭘﮧ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ، ﮐﺲ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ؟
ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﮨﮯ، ﺍﭘﻨﺎ ﮨﯽ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﺁﻏﺎﺯِ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ، ﺁﻧﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ
ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮨﮯ، ﺁﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ ﭼُﭗ ﭼُﭗ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ
ﻧﺎﺯﮎ ﺳﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺯﮎ ﺳﺎ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﯾﺎ ﻭﮦ ﺗﮭﮯ ﺧﻔﺎ ﮨﻢ ﺳﮯ ﯾﺎ ﮨﻢ ﮨﯿﮟ ﺧﻔﺎ ﺍُﻥ ﺳﮯ
ﮐﻞ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺗﮭﺎ، ﺁﺝ ﺍﭘﻨﺎ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﺍﮮ ﻋﺸﻖ ﺟﻨﻮﮞ ﭘﯿﺸﮧ! ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﺟﻨﻮﮞ ﭘﯿﺸﮧ
ﺁﺝ ﺍﯾﮏ ﺳﺘﻤﮕﺮ ﮐﻮ ﮨﻨﺲ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﺭُﻻﻧﺎ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﻋﺸﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺳﺎﮞ، ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺠﺌﮯ
ﺍﮎ ﺁﮒ ﮐﺎ ﺩﺭﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮈﻭﺏ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ
ﺧﻮﺩ ﺣﺴﻦ ﻭﺷﺒﺎﺏ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﻢ ﮨﮯ ﺭﻗﯿﺐ ﺍﭘﻨﺎ
ﺟﺐ ﺩﯾﮑﮭﺌﮯ، ﺗﺐ ﻭﮦ ﮨﯿﮟ، ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮨﮯ، ﺷﺎﻧﺎ ﮨﮯ
ﮨﻢ ﻋﺸﻖِ ﻣﺠﺴّﻢ ﮨﯿﮟ، ﻟﺐ ﺗﺸﻨﮧ ﻭﻣﺴﺘﺴﻘﯽ
ﺩﺭﯾﺎ ﺳﮯ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺴﯽ، ﺩﺭﯾﺎ ﮐﻮ ﺭُﻻﻧﺎ ﮨﮯ
ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺭُﺥ ﮨﯿﮟ ﺟﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﻏﻢِ ﺟﺎﻧﺎﮞ
ﺍﮎ ﻧﻘﺶ ﭼﮭﭙﺎﻧﺎ ﮨﮯ، ﺍﮎ ﻧﻘﺶ ﺩِﮐﮭﺎﻧﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﺳﯽ ﺩُﮬﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﮨﺮ ﻟﺤﻈﮧ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﻧﺎ
ﺍﺏ ﺁﺋﮯ، ﻭﮦ ﺍﺏ ﺁﺋﮯ، ﻻﺯﻡ ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﺎ ﮨﮯ
ﺧﻮﺩﺍﺭﯼ ﻭ ﻣﺤﺮﻭﻣﯽ، ﻣﺤﺮﻭﻣﯽ ﻭ ﺧﻮﺩﺍﺭﯼ
ﺍﺏ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ ﺭﮐﮭﮯ، ﺍﺏ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﺒﺴّﻢ ﻣﯿﮟ، ﺁﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﺮﻧّﻢ ﻣﯿﮟ
ﻣﻌﺼﻮﻡ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﺁﻧﺴﻮ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﺮ ﻟﯿﮑﻦ
ﺑﻨﺪﮪ ﺟﺎﺋﮯ ﺳﻮ ﻣﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﺳﻮ ﺩﺍﻧﺎ ﮨﮯ
ذہنی طور پر مضبوط لوگوں کیسے ہوتے ہیں؟
ذہنی طور پر مضبوط لوگوں کو اس بات کی پرواہ نہیں ہوتی کہ دوسرے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ کیونکہ ذہنی طور پر مضبوط شخص اپنے ارد گرد ایسی باڑ کا حصار کرتا ہے جو منفی چیزوں، سوچوں اور لوگوں کو اندر داخل ہونے سے روک سکتا ہے۔اگر ساری دنیا بھی ان کے خلاف ہوتی ہو تو پھر بھی وہ اپنی مرضی و مطابق کا کام کرتے رہتے ہیں۔
ایسے لوگ خود ہی اپنے اوپر ہنستے ہیں۔ وہ اپنے بارے میں ہنسنا ، مذاق اڑانا ، اور چیزوں کو زیادہ سنجیدگی سے لے کر پریشان نہیں ہوتے۔
وہ ہر بات پر ہاں کہنے کے بجائے ، وہ صرف ان چیزوں کو ہاں کہتے ہیں جو انھیں معلوم ہے کہ وہ کریں گے مطلب کہ وہ جھوٹے وعدے نہیں کرتے۔
ذہنی طور پر مضبوط لوگ غلطیوں کی فکر نہیں کرتے ہیں۔ اگر وہ غلطی کرتے ہیں تو وہ اس سے سبق حاصل کر کے اپنے سفر میں آگے بڑھ جاتے ہیں ۔
وہ اپنے اقدامات اور اس کے نتائج کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ اگر یہ ان کی غلطی ہے تو ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ یہ کتنا ہی خراب ہو گیا ہے وہ فوری طور پر ذمہ داری قبول کریں گے۔
یہ لوگ عام طور پر بہت سارے سوالات کرتے ہیں اور زیادہ سیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں تاکہ وہ اپنے عقائد میں اور بھی مضبوط ہوسکیں۔
ذہنی طور پر مضبوط لوگ عام طور پر رہنمائی کرتے ہیں یا خود عمل کرتے ہیں۔ زیادہ تر ذہنی طور پر مضبوط لوگ کسی کی پیروی کرنا پسند نہیں کرتے ہیں ۔
کس کی ہے یہ تصویر جو بنتی نہیں مجھ سے
میں کس کا تقاضا ہوں کہ پورا نہیں ہوتا
میں شہر میں کس شخص کو جینے کی دعا دوں
جینا بھی تو سب کے لیے اچھا نہیں ہوتا.
فرحت احساس
تمہارے کہنے پہ چھوڑا ہے تمہیں ،
زمانے سے نہ کہنا کہ بےوفا ہوں میں
اچھے لوگوں کی بہت کمی ہے اس لئے
قدر کیا کریں میری....😌🚶🚶🚶
Aj Mera Happy Wala Brithday He. Koi wish Hi Kar de🙂
Now am enter 22 year's today
Alhmdulillah💚💚
یہ کون شخص ہے اس کو زرا
بلاؤ تو۔۔۔۔
یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے کزرا ہے۔۔۔۔
Mohsin pardesi
Moje pasnd hen woh log Mohsin
Jinhen me pasnd nhi💚💚
عید پھیکی لگ رہی ہے ، عشق کی تاثیر بھیج
آ گلے مل یا لباسِ عید میں تصویر بھیج
تیری خوشبو اور کھنک میں خط سے کرلوں گا کشید
چوڑیوں والے حنائی ہاتھ کی تحریر بھیج
میری آنکھوں کو نہ دے آدھی ادھوری بخشِشیں
خواب واپس چھین لے یا خواب کی تعبیر بھیج۔۔۔
❤❤آنکھ تمہاری مست بھی ہے اور مستی کا پیمانہ بھی ایک چھلکتے ساغر میں مے بھی ہے مے خانہ بھی❤❤ (at Dubai, United Arab Emirates) https://www.instagram.com/p/B_9kodqn4Hi/?igshid=1ari6nentlb4o
میں مر گیا ہوں کہ زندہ ہوں اب میرے بارے میں خدا کرے تجھے خبر نہ ہو💔💔🙏🙏 (at Dubai, United Arab Emirates) https://www.instagram.com/p/B-k07T0nqFj/?igshid=obtghdnfnhz8
Good Morning All Friends (at Dubai, United Arab Emirates) https://www.instagram.com/p/B-gCkePnd31/?igshid=13x5p402c4o9v
تجھے پانے کی تمنا دل میں رکھتا ہوں ❤❤❤❤ (at Dubai, United Arab Emirates) https://www.instagram.com/p/B-dMQtEnrD2/?igshid=7bxhux3kmq5j
Good Morning All dear friends (at Dubai, UAE) https://www.instagram.com/p/B-VzJSmFubN/?igshid=19pqaqh885ccc