Apr 30, 2020
سپریم کورٹ کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی روک دی گئی سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو وفاقی حکومت کی جانب سے موٹروے پر ہیوی بائیکس کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی کارروائی سے روک دیا۔













