اسلام رواداری کا علمبردار ہے
اسلام رواداری کا علمبردار ہے
رواداری فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے لُغوی معنی ہیں ,, کسی بات کو جائز اور مباح رکھنا/تعصب نہ کرنا ،، اور اصطلاح میں اس کا مطلب کُچھ یُوں بیان کیا گیا ہے کہ مذہبی معاملات میں تعصب نہ برتنا ، رعایت کے ساتھ تمام مذاہب کا احترام کرنا ، اگرچہ اُن کی مذہبی روایات – طریقہءِ عبادات – اور تہذیب و تمدن آپ کے مذہب سے میل نہ بھی رکھتے ہوں تب بھی اگر وہ آپ کے مذہب کی مخالفت نہیں کرتے تو رعایتاً جائز حد تک میل…
View On WordPress












