قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
-
Don’t bury us in the graves, but in the books
We are the people who died in a love story

seen from Germany
seen from China
seen from Belgium
seen from Libya

seen from Mexico
seen from United States

seen from Germany
seen from Brazil
seen from Poland
seen from China
seen from Germany
seen from United States

seen from Malaysia

seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from Argentina
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
-
Don’t bury us in the graves, but in the books
We are the people who died in a love story
"Pyar manga tha ghum dy gaye hai"
-Nfak
عشق ہے تشنگی کا نام توڑ دے گر ملے بھی جام
شدت تشنگی نہ دیکھ لذت تشنگی سمجھ
-
Ishq hai tishnagi ka naam torh de gar mile bhi jaam
Shiddat-e-tishnagi na dekh lazzat-e-tishangi samjh
Reminder:
آپس کے رشتوں کو باندھنا ضروری نہیں اور اگر باندھنا چاھیں تو عزت اور درگزر کی ڈوری سے باندھیں کیونکہ اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے یہ دونوں چیزیں محبت کے گھر کی چار دیواری ہیں چار دیواری ختم ہو جائے تو گھر کو بچانا مشکل ہو جاتا ہے
26 March...
ﺗُﻢ ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﭘﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﻧﯿﻠﯽ ﮐﺮﻧﯿﮟ
ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﺩﺭ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺗﻢ ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ
ﺟﺲ ﺳﮯ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺗﻢ ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﺮ
ﭘﮭﻮﻝ ﮔﻼﺑﯽ ﮐﮭﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ
ﻣﺮﺿﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻢ ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ
ﺳﯿﻒ ﺍﻟﺠﮭﯿﻞ ﭘﮧ ﺍﺗﺮﯼ ﭘﺮﯾﺎﮞ
ﺍﭘﻨﮯ ﮨﻮﺵ ﮔﻨﻮﺍ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺳﻮﺋﯽ ﻟﮩﺮﯾﮟ
ﯾﮏ ﺩﻡ ﻣﻮﺝ ﻣﯿﮟ ﺁ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﺗﻢ ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺩﮬﻮﭖ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﭨﮑﮍﺍ
ﺑﺎﺩﻝ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺴﯽ ﺷﺐ
ﭘﻮﺭﺍ ﭘﺎﮔﻞ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﻢ ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﯾﻢ ﮐﮩﺎﻧﯽ
ﺳﭽﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺳﺎﺭﯼ ﺩُﻧﯿﺎ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ!
Pep talk ...
*ہر بچھڑ جانے والا رشتہ ہمارے جسم میں موجود ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے۔ کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں٬ کچھ پیار٬ کچھ اعتماد اور کچھ ہماری خوشیاں
Paradox ...
حقیقت تو یہ ھی ھے کہ آپ کچھ بھی کرلیں ،کوئی بھی قربانی دے دیں.یہ دنیا آپ کو تب تک ہی چاہے گی جب تک آپ کا وقت اچھا ہے
One Side ...
بہت سے عام لوگوں میں
بہت ہی عام سے ہیں ہم
کہ بلکل شام سے ہیں ہم
کہ جیسے شام ہوتی ہے
بہت چپ چاپ اور خاموش
بہت ہی پُرسکوں لیکن
کسی پہ مہرباں جیسے
مگر بے چین ہوتی ہے
کوئی ہو رازداں جیسے
خفا صبح کی کرنوں سے
کہ جیسے شام ہوتی ہے
یوں بلکل شام سے ہیں ہم
بہت ہی عام سے ہیں ہم
مگر ان عام لوگوں میں
دل حساس رکھتے ہیں
بہت کچھ خاص رکھتے ہیں
اگرچہ عام سے ہیں ہم