watching the pitt as an urdu speaker episode one had me crashing out
seen from Russia
seen from United States

seen from United States
seen from Pakistan
seen from Netherlands
seen from United States

seen from Russia
seen from Russia
seen from Denmark
seen from India
seen from United States
seen from United States
seen from India
seen from United States

seen from Kosovo
seen from Germany
seen from United States

seen from Colombia
seen from United States

seen from Maldives
watching the pitt as an urdu speaker episode one had me crashing out
وقت کے کھیل
۔۔
ایک وقت تھا جب مجھے بارہ گھنٹوں کی نیند بھی کم لگتی تھی بس نہیں چلتا تھا کہ سارا دن سوتا رہوں۔ پھر وقت نے یوں اک چال چلی کہ اب میں رات دو سے تین گھنٹے سونے کے لیۓ بھی نیند کی گولیاں کھاتا ہوں۔
زندگی مانگتی ہے وہ نتائج جس کی جدوجہد میں سب چھوٹ جاتا ہے ۔
ڈوبتا سوُرج دیکھ کے خوش ہو رہناکس کو راس آیا
دن کا دکھ سہہ جانے والو، رات کی وحشت اور بھی ہے
صدیوں بعد اُسے پھر دیکھا دل نے پھر محسوس کیا
اور بھی گہری چوٹ لگی ہے ، درد میں شدّت اور بھی ہے
تجھ کو لگتا ہے بات کچھ بھی نہیں ۔ ۔
درد کی ایک رات کچھ بھی نہیں ...
Awaara-pan
Jany ab wo kesa hu ga ???
غیروں کو کیا پڑی کہ رسوا کریں ہمیں
ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا ہے
Awaara-pan
تشنگی میری طرح تو بھی قلندر نکلی __! کبھی قطرے پہ تصدق کبھی دریا سے گریز ؟؟؟