Leela Chitnis in Wahan (1937)
------------------------------------------------------------------------


#dc comics#batman#dc#batfam#bruce wayne#dick grayson#batfamily#tim drake#dc fanart





seen from United States
seen from China

seen from United States

seen from Netherlands

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from Spain
seen from China
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from India

seen from Morocco
seen from United States

seen from Switzerland
seen from United States

seen from United States
seen from Brazil
Leela Chitnis in Wahan (1937)
------------------------------------------------------------------------
😢 #elsajidaShares #elsajidaQuotes #wahn #wahan (at Kuala Lumpur, Malaysia) https://www.instagram.com/p/B7yC0dfhscy/?igshid=1ii73givp80me
Terkadang kita lena dibuai wabak 'Wahan'. Berdasarkan sabda Nabi SAW, "Dan Allah telah menanamkan dalam hati kalian penyakit Al-Wahan.” Seseorang bertanya: ”Ya Rasulullah, apakah Al-Wahan itu?” Nabi SAW bersabda: ”Cinta dunia dan takut akan kematian."" (Riwayat Abu Daud)
#sheenfogelectric #Ho #Jahan #Roshni #Ho #Wahan #ledlights #electricians #electronics (at Delhi, India) https://www.instagram.com/p/CE8PM0jlcHF/?igshid=xqidg3fm4s1x
کرونا وبا کا مرکز بننے والے ووہان شہر میں زندگی واپس لوٹ آئی
چین کے شہرووہان جہاں سے کرونا (کورونا) وائرس کی وبا کا آغاز ہوا میں اب زندگی آہستہ آہستہ معمول پر واپس آ رہی ہے اور حالیہ دنوں میں ایک واٹر پارک میں ہزاروں لوگوں کی تصاویر سامنے آنے کے بعد لوگ حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ ویک اینڈ پر ووہان مایا واٹر پارک ہزاروں لوگوں نے ایک الیکٹرک میوزک فیسٹیول میں شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی تصاویر میں ہزاروں لوگوں کو سویمنگ کاسٹیوم اور گوگلز پہنے اور ہوا سے بھرے سویمنگ رنگز میں کانسرٹ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سماجی دوری کا خیال نہیں ہے اور نہ ہی کسی نے ماسک پہنا ہوا ہے۔ ایک پرفارمر نے تو ایک واٹر جیٹ بورڈ پر شائقین کے اوپر اڑ کر بھی دکھایا۔ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں کرونا کی وبا پھیلنے کے بعد ووہان اور اس کا صوبہ ہیوبئے 23 جنوری کو لاک ڈاؤن میں چلا گیا تھا تاہم اپریل سے پابندیوں میں نرمی لائی گئی جب برطانیہ اور باقی دنیا میں انفیکشن عروج پر تھے۔ چینی حکام کے مطابق مئی کے وسط سے ہیوبئے میں کرونا وائرس کی مقامی منتقیلی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ہجوم کو کم ہی رکھنے کے لیے واٹر پارک نے گنجائش سے 50 فیصد کم لوگوں کو ہی داخل ہونے دیا۔ زیادہ لوگوں کو پارک آنے پر مائل کرنے کے لیے پارک کی مینجمنٹ نے ویک اینڈ پر آنے والی خواتین کو ڈسکاؤنٹ دیے جس سے ٹکٹ کی قیمت نصف ہوگئی۔ صوبئی حکومت بھی اپنے شہریوں کو گھروں میں سے نکالنے کے لیے کوشاں ہے تاکہ معیشت بحال ہوسکے۔ اس سلسلے میں اس نے عارضی طور پر ہیوبئے میں 400 سیاحتی مقامات پر داخلے کی فیس بھی ختم کر دی ہے۔ ایک پرفارمر نے تو ایک واٹر جیٹ بورڈ پر شائقین کے اوپر اڑ کر بھی دکھایا۔ (اے ایف پی) پارک میں Read the full article
چائنا اور امریکا میں الزامات کی سیاست۔ اب چائنہ نے امریکی فوجی خاتون کی پہچان ظاہر کردی
بیجنگ (جی سی این رپورٹ) چین نے کورونا وائرس پھیلانے والی خاتون امریکی فوجی کی شناخت ظاہر کر دی۔تفصیلات کے مطابق چین نے اپنے شہر ووہان میں کورونا وائرس پھیلانے والی امریکی فوجی کی شناخت معلوم کرنے کا دعوی کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج میں ریزرو فوجی عہدیدار ہی یہ وبا پھیلانے والی خاتون فوجی ہیں۔اپنی رپورٹ میں چین نے دعوی کیا ہے کہ یہی خاتون اپنے ساتھ کورونا وائرس لائی تھی۔ ریزرو خاتون فوجی کا نام ماٹجی بیناسی ہیں۔ان کے شوہر میٹ نے اس نئی پیش رفت کو رات کا بھیانک خواب قرار دے دیا۔اگرچہ مارٹجی بیناسی میں کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا اور نہ ہی ان میں کسی طرح کی علامات ظاہر ہوئیں تاہم ان پر سازش کے تحت امریکی حکومت کے ساتھ مل کر کورونا وائرس کو گزشتہ سال اکتوبر میں چین تک پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ وہ چین میں بطور سائیکلسٹ فوجی جنگی مشقوں میں شرکت کے لئے گئی تھیں۔چائنیز سوشل میڈیا پر یہ اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ چین اور اس کے بعد دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلانے کی ذمہ دار امریکی فوجی ماٹجی بیناسی ہیں۔سازشی نظریات میں پہلی مرتبہ ان کا نام مارچ میں سامنے آیا تھا۔تاہم بیناسی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انہیں اس سازشی نظریہ ماننے والے افراد سے مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں کیونکہ سوشل میڈیا پر ان کے گھر کا پتہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ میری لیے یہ سب ایک بھیانک خواب سے کم نہیں۔بنارسی امریکی فوج کی سویلین ملازم ہیں اور امریکی فوج کے فورٹ بیلوائر ورجینیا میں تعینات ہیں۔انھوں نے چین کے شہروں ووہان میں ملٹری ورلڈ گیمز میں حصہ لیا تھا۔سائیکل ریس کے آخری چکر میں وہ حادثے کا شکار ہوگئی تھی اور ان کی پسلیاں ٹوٹ گئی تھی۔ایک امریکی یوٹیوبر نے اپنی ویڈیو میں دعویٰ تھا کہ کورونا وائرس امریکی فوجی لباٹری میں بنایا گیا اور اسے بینارسی اپنے ساتھ ملٹری اولمپکس میں شرکت کے موقع پر ساتھ لے گئی۔چین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ ووہان آنے والے امریکی فوجی وفد کی صحت اور انفیکشن انفارمیشن رپورٹ جاری کی جائیں۔ Read the full article
#wahan #jaana hai #mujhe #yahan se bahut #dur #is #jahan se bahut #uncha #bike #bikeride #bikerides #bikelife #manymoretocome #nainital #pahadonkigodmain #wannadoitagain #wannaliveagain #bikeislove #tarunanshi #luvumissu P.C. #dslrphotography by @kapil.madan6 (at Nainital) https://www.instagram.com/p/BoGH1nun-qZ/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=1w71dz61c4qzd
(via https://www.youtube.com/watch?v=0IEikA5x7Ro)