جس طرح موسم بدلنے کا ایک وقت ہوتا ہے، اسی طرح وقت بدلنے کا بهی ایک موسم ہوتا ہے۔
واصف علی واصف
seen from China
seen from Italy
seen from United Kingdom
seen from China
seen from Türkiye
seen from Türkiye
seen from Ukraine
seen from United States
seen from Belgium
seen from Saudi Arabia

seen from Malaysia
seen from Sweden
seen from China
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from France
seen from Bangladesh
seen from China
seen from United Arab Emirates
جس طرح موسم بدلنے کا ایک وقت ہوتا ہے، اسی طرح وقت بدلنے کا بهی ایک موسم ہوتا ہے۔
واصف علی واصف
Nahi hai khail ye Asaan maira jee Nahi lagta.. 🥀
نہیں ہے کھیل یہ آساں میرا جی نہیں لگتا...
میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ
میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا
میں طائرِ لاہُوتی، میں جوہرِ ملکُوتی
ناسُوتی نے کب مُجھ کو، اس حال میں پہچانا
میں سوزِ محبت ہوں، میں ایک قیامت ہوں
میں اشکِ ندامت ہوں، میں گوہرِ یکدانہ
کس یاد کا صحرا ہوں، کس چشم کا دریا ہوں
خُود طُور کا جلوہ ہوں، ہے شکل کلیمانہ
میں شمعِ فروزاں ہوں، میں آتشِ لرزاں ہوں
میں سوزشِ ہجراں ہوں، میں منزلِ پروانہ
میں حُسنِ مجسّم ہوں، میں گیسوئے برہم ہوں
میں پُھول ہوں شبنم ہوں، میں جلوۂ جانانہ
میں واصفِؔ بسمل ہوں، میں رونقِ محفل ہوں
اِک ٹُوٹا ہوا دل ہوں، میں شہر میں ویرانہ
(واصف علی واصفؔ)
بہت کم لوگ ہوتے ہیں، جو اپنے حال اور اپنی حالت پر مطمئن ہوں۔
واصف علی واصف
Shamil hoon khail mai teri tafreeh k liye
Baazi to kitni dair se Haara hua hoon mai🥀
جو سچ کہوں تو تمہیں تو غصّے نے اور دلکش بنا دیا ہے..
ہمارے من کو تو سوجھتی ہے کہ اور غصہ تمہیں دلائیں..
Jo sach kahun to tmhy to ghusse ne or dilkash bana dya h
Hamare man ko to soojhti hai k or ghussa tmhe dilayen..
دردِ دل..... 🥀
Dard e dil hai k Kam Nahi Hota💞🌸🥀
دل جب آنکھوں میں آ جاۓ تو خدا کے پاس جانے کا صحیح وقت ہے
When the heart comes into view, it is the right time to go to God